اب بات چل نکلی ہے تو کئی واقعات یاد آرہے ہیں۔ 2004 میں مجھے کمپنی کے ایک پراجیکٹ کے سلسلے مین چائنا جانے کا اتفاق ہوا۔ تقریباّ ایک مہینہ شنگھائی کے ایک انڈسٹریل ایریا میں ایک فیکٹری میں کمپنی کی طرف سے انسپکن کا کام کرنا تھا۔ فیکٹری والوں نے میری رہائش کا بندوبست بھی انڈسٹریل ایریا میں ہی ایک...