عمران خان پر اندھا دھند تنقید پر ایک حکایت یاد آئی۔۔۔
ایک باپ بیٹا کسی گاؤں کے قریب سے گذر رہے تھے، انکے ہمراہ انکا ایک پالتو گدھا بھی تھا۔ تینوں مزے سے چلتے جارہے تھے جب گاؤں کے قریب پہنچے تو راستے پر کھڑے کچھ لوگوں نے یہ تبصرہ کیا:
"کس قدر احمق ہیں یہ دونوں باپ بیٹا۔ اللہ نے ایک سواری دی ہے...