نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    ملالہ اور ملالہ

    مجھے خود بھی نظر نہیں آرہیں۔۔۔امیج کوڈ تو درست طور پر ہی پیسٹ کیا تھا :(
  2. محمود احمد غزنوی

    ملالہ اور ملالہ

    [/IMG]
  3. محمود احمد غزنوی

    صرف ملالہ ہی کیوں ؟ ِ کیا یہ پاکستان کی بیٹی نہیں ؟

    جناب اب تو یہ کہا جارہا ہے کہ پاکستانی طالبان یا افغانی طالبان تو درکنار، طالبان نام کا کوئی گروہ سرے سے وجود ہی نہیں رکھتا۔۔۔یعنی بزبانِ پنجابی۔۔۔کھوتا ای کُھوہ وچ :D اب نہ میں ہوں نہ وہ تُو ہے، نہ وہ ماضی ہے فراز جیسے دو سائے تمنّا کے سرابوں میں ملیں۔۔۔:)
  4. محمود احمد غزنوی

    پنجاب یونیورسٹی میں لسانی تعصب کا خدشہ

    بہت خوب، یعنی آپکی منطق یہ ہے کہ چونکہ پاکستانی بھائی کے ارشادات پر میں نے کوئی اعتراض نہیں کیا ، چنانچہ میرے کسی بھی کمنٹ سے اتفاق نہیں کیا جانا چاہئیے ۔ بھائی صاحب قرآن اور حدیث بڑے مقدس نام ہیں، آپ اپنی پرمزاح تحریروں میں اگر انہیں مزاح کے طور پر استعمال کرتے ہیں تو یقیناّ افسوس کی بات...
  5. محمود احمد غزنوی

    پنجاب یونیورسٹی میں لسانی تعصب کا خدشہ

    اور جہاں تک اسلامی جمعیت طلبہ اور سٹوڈنٹس یونین کی بات ہے تو بڑے ادب کے ساتھ عرض کروں گا کہ آپ غلطی پر ہیں، کیونکہ سٹوڈنٹس یونینز پر عرصہ دراز سے پابندی عائد ہے، چنانچہ جو جماعتیں بھی تعلیمی اداروں پر قابض ہیں، وہ زور زبردستی اور غنڈہ گردی کے بل بوتے پر قابض ہیں، طلباء و طالبات نے انکو ہرگز...
  6. محمود احمد غزنوی

    پنجاب یونیورسٹی میں لسانی تعصب کا خدشہ

    لیکن یوسف ثانی بھائی، میری پوسٹ میں تو جمعیت کا نام بھی نہیں تھا۔۔۔میں نے تو ایک اصولی بات کی تھی کہ کوئی بھی جماعت ، جو اسلام کے نام پر اور امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے نام پر غنڈہ گردی کرتی ہے، زبردستی دوسروں پر مسلط ہوتی ہے اور اپنا نقطہ نظر دوسروں ست بزور منوانے کی کوشش کرتی ہے، وہ جماعت...
  7. محمود احمد غزنوی

    پنجاب یونیورسٹی میں لسانی تعصب کا خدشہ

    ہمارے مہربان جناب یوسف ثانی صاحب نے اس مراسلے سے غیر متفق ہونے کا اظہار فرمایا ہے۔۔۔اگر تو وہ پہلے والے جملے سے غیر متفق ہیں ، پھر تو کوئی بات نہیں کیونکہ ہوسکتا ہے کہ اسلام کے نام پر غنڈہ گردی کرنے والی متشدد جماعتوں کی طرف سے اس آیتِ مبارکہ اور اس حدیث شریف کے علاوہ کسی اور آیت یا حدیث کو...
  8. محمود احمد غزنوی

    پنجاب یونیورسٹی میں لسانی تعصب کا خدشہ

    اسلام کے نام پر غنڈہ گردی کرنے والی متشدد جماعتوں کی طرف سے جس قدر اس آیتِ مبارکہ اور اس حدیث شریف کو Misquote کیا گیا ہے اور اسکے نام پر ہر قسم کی دہشت گردی کو روا رکھا گیا ہے، اسکی مثال شائد کہیں اور نہ ملے۔ اسلام یہ نہیں کہتا کہ ہم میں سے ہر کوئی اٹھ کر اپنی اپنی سمجھ کے مطابق جو بھی اسے...
  9. محمود احمد غزنوی

    تاسف میرے مقتول بھانجے کے لئے دعا کیجئے گا!

    انّا للہ و انّا الیہ راجعون۔۔۔بیحد افسوسناک خبر ہے۔ اللہ تعالیٰ پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور واقعے کے ذمہ دار افراد کو کیفرِ کردار تک پہنچائے۔ آمین
  10. محمود احمد غزنوی

    میرا بیٹا

    ماشاء اللہ۔۔۔:)
  11. محمود احمد غزنوی

    ہاں ،قران مجید اللہ جل شانہ کا مبارک کلام ہے

    اعتراض تو غلط تھا ہی، لیکن اس اعتراض کا جو جواب دیا گیا ہے وہ بھی کوئی اتنا خاص نہیں ہے۔ میرا مطلب یہ ہے کہ اعتراض کرنے والے اس پر بھی اعتراض وارد کرسکتے ہیں۔ :)
  12. محمود احمد غزنوی

    لوہے والے سکول کا کنڈر گارٹن (کالم از شاہد ملک)

    کالم کے تناظر میں آپکی بات کو سمجھ نہیں پایا۔ بلکہ کالم نگار کا بھی پوائنٹ کچھ واضح نہیں ہے۔ کالم کے آغاذ سے تو یہ لگا تھا کہ وہ اس ضرورت پر زور دیں گے کہ "بچوں کیلئے یکساں تعلیمی نظام کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے"۔۔۔لیکن آگے چل کر انہوں نے اس موضوع پر کوئی بات نہیں کی، نہ ہی اسکے فوائد...
  13. محمود احمد غزنوی

    خطرناک.......................!

    زندگی میں ایکسیڈنٹ بہت کئے ہیں، موٹر سائیکل کے بھی اور کار کے بھی، چوٹیں بھی کافی لگی ہیں۔۔۔ ڈرائیونگ کا انداز محتاط نہیں ہے، بہت غیر ضروری رسک لیتا رہتا ہوں، کسی زمانے میں فیکٹری کے اندر کوئی بھی بڑا اور وزنی جاب کرین کے ذریعے الٹا پلٹا کرنے کیلئے مجھے یہ کام سونپا جاتا تھا کیونکہ دوسرے...
  14. محمود احمد غزنوی

    آئیے ایسے غازیوں کو سلام کرتے ہیں

    اقبال کے اس مصرح کو آپ نے غالباّ سمجھا نہیں جو یہاں چسپاں کر دیا۔۔۔
  15. محمود احمد غزنوی

    ترکی:مرد بیمار سے عالم اسلام کے لیڈر تک

    ایک شاندار قوم۔۔۔
  16. محمود احمد غزنوی

    ملالہ حملہ اور اوبامہ الیکشن

    چلیں اس انٹرویو سے یہ بات تو سامنے آئی کہ طالبان دو قسم کے ہیں: 1- ایک شمالی وزیرستان والے جنکے بارے میں یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ انکو پاکستان سے کوئی دشمنی نہں ہے اور انکی کاروائیوں کا ہدف افغانستان ہے اور ناٹو یا امریکی فوجی ہیں۔ 2-دوسرے پاکستانی طالبان یعنی ٹی ٹی پی جنکے بارے میں کہا جاتا ہے...
  17. محمود احمد غزنوی

    اک نور سا تاحد نظر پیشِ نظر ہے --- سید شاکر القادری

    واہ۔۔۔سبحان اللہ۔ ہر شعر خوبصورت۔۔۔جزاک اللہ
Top