اس پول کے سوالات پڑھ کر شیخ چلّی اور انکی حکایتیں یاد آگئیں۔۔۔سوال یہ ہے کہ وزیرستان کے آپریشن کا کیا نتیجہ نکلے گا اور اس آپریشن کے آخری دو ممکنہ جوابات یہ وضع کئیے ہیں کہ آپریشن نہیں ہوگا۔۔یعنی آپریشن کا نتیجہ یہ نکلے گا کہ آپریشن نہیں ہوگا۔۔۔عجیب معمہ ہے۔ خود ہی اپنی بات کی نفی کر رہے ہیں...