صاحبانِ گرامی!
اسمائے اشیاء کے ترجمے میں ہمیں چند باتیں ذہن میں رکھنی ہوں گی۔
اول ۔ ترجمہ اصل سے بھی مشکل تر ہو جائے تو اس کا مقصد ہی نہ رہا۔
دوم۔ جو اصل معروف سے بھی بڑھ کر مانوس ہو چکے ہیں، ان کا ترجمہ بدیہی طور پر لازمی نہیں رہا، ترجیحی طور پر ہو جائے تو اچھا ہے۔
سوم۔ کسی شے کے نام کے ترجمے...