پہلا حصہ:
آپ کی تحریر میں اردو سے محبت ، اس کے تنزل کا خوف، اور اپنے مشاہدات پر رنج و الم کی کیفیات عمدہ انداز میں بیان ہوئی ہیں۔ یعنی یہ ایک سچی تحریر ہے۔ سچی تحریر میں لکھاری کو سب سے بڑی سہولت یہ ہوتی ہے کہ اس کو ’’بات بنانی نہیں پڑتی‘‘ اظہار کرنا ہوتا ہے، اندر کی کیفیات الفاظ خود تلاش کر...