ندیم صاحب، سب سے پہلے اردو محفل میں خوش آمدید۔ آپ کی یہ چند سطریں چونکہ سیاست سے متعلق ہیں اس لئے میں اسے وہیں منتقل کر رہا ہوں۔ آپ نے غلط زمرے میں پوسٹنگ کی ہے۔ یہ زمرہ طنز و مزاح کے تحت ایک ذیلی زمرہ "آپ کی تحریریں" ہیں جس میں ظاہر ہے وہی تحریریں پوسٹ کی جائیں گی جو طنز و مزاح سے تعلق رکھتی...