نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    رن آؤٹ کا چانس مس کر دیا آسٹریلیا نے جو ان کے لیے مہنگا ثابت ہو سکتا ہے
  2. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    گوتم گمبیر کے 50 اسکور مکمل
  3. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    32 اوور 166 اسکور اور تین کھلاڑی آؤٹ 108 پر 95 اسکور باقی
  4. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    31 اوور میں 158 اسکور 3 کھلاڑی آؤٹ 114 گیندوں پر ایک سو تین اسکور
  5. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    30 اوور میں 156 اسکور اور تین آؤٹ 120 پر 105 اسکور باقی
  6. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    124 گیندوں پر 111 اسکور
  7. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    29 اوور 147 اسکور اور تین کھلاڑی آؤٹ یوراج نے پہلی گیند پر ہی چوکا لگا دیا
  8. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    یوراج سنگ کھیلنے کے لیے میدان میں اتر چکے ہیں
  9. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    اس طرح 28.3 اوور میں 143 اسکور اور تین کھلاڑی آؤٹ
  10. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    میدان میں خاموشی چھا گئی اور اس خاموشی کی وجہ یہ ہے کہ کولی آؤٹ ہو کر واپس جا رہے ہیں ہسی کی گیند پر کلاک نے کیچ لیا وینوت کولی نے 24 اسکور بنائے
  11. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    اس اوور میں 10 اسکور پڑے ہیں اس طرح 28 اوور میں 142 اسکور اور دو کھلاڑی آؤٹ 22 اوور میں 119 اسکور باقی ہیں
  12. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    کولی کا ایک اچھا چوکا
  13. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    انڈیا کو جیتنے کےل یے 129 اسکور چائے 23 اوور میں جو کہ اتنا بڑا اسکور نہیں ہے لیکن پاٹنرشپ چاہے
  14. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    27 اوور میں 132 اسکور اور دو کھلاڑی آؤٹ
  15. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    25 اوور 123 اسکور اور دو کھلاڑٰی آؤٹ
  16. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    میرے لیے بھی دعا کی جئے گا جناب
  17. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    21 اوور ایک سو 8 اسکور اور دو کھلاڑٰی آؤٹ
  18. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    جی ہاں فیلڈ ایمپائر کا فیصلہ ٹھیک ہے لیکن جب چیلنج کیا جاتا ہے تو تیسرے امپائیر فیصلہ کرتا ہے
  19. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    اس کا اور کام ہی کیا ہے
  20. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    انڈیا کے لیے مشکل پیدا ہوتی ہوئی 19 اوور 98 اسکور اور دو کھلاڑی آؤٹ
Top