جی ہاں میچ ففٹی ففٹی ہوگیا ہے
آسٹریلیا کی اٹیکنگ فیلڈ کی پلانگی بہت اچھی ہے کیونکہ اسکور تو وہ روک نہیں سکتے وکٹ لینا ضروری ہے ان کے لیے اور رکی پونٹنگ وہی کر رہے ہیں
27 اوور اور 120 اسکور ہو چکے ہیں پاکستان کے چار کھلاڑی آؤٹ ہیں 23 اوور میں 57 اسکور باقی ہیں اور پاکستان کے چھ کھلاڑی بھی باقی ہیں انشاءاللہ پاکستان جیتے گا