ویسٹ انڈیز نے آج ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور یہ فیصلہ ان کے حق میں بہتر نہیں ہوا پاکستان کی بولنگ بہت اچھی ہو رہی ہے
28 اوور میں 72 پر 8 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں
نہیں سر ایسی بات نہیں ہے
اصل میں کمنٹری کرنے والے تین بندے ہیں شمشاد بھائی میں اور احمد بھائی اتفاق سے تینوں ہی مصروف تھے اس لیے نا لکھ سکے اور کوئی بات نہیں ہے
آج پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ تھا آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 176 اسکور کیا ۔
پاکستان نے یہ حدف 41ویں اوور میں حاصل کر لیا
پاکستان کی جیت پر سب کو بہت بہت مبارک ہو