نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    4 اوور 9 اسکور کوئی آؤٹ نہیں
  2. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    اچھا اگر سارے میچ فکس ہیں تو پھر اس طوطے کو کیوں مار دیا گیا ہے جس نے یہ پیشنگوہی کی تھی کہ پاکستان جیتے گا
  3. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    لیکن یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ انگلینڈ یہ میچ ہار جائے
  4. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    کل کے میچ میں تو ایسا لگ رہا تھا کہ وہ فکسڈ ہے لیکن یہ تو پھر کھیل کے ساتھ مذاق ہے اور جہاں یہ بات پتہ چل رہی ہے کہ یہ فکسڈ ہیں تو یہ پتہ کیوں نہیں چلتا کہ یہ کس نے فکس کیے ہیں ان کو پکڑتے کیوں نہیں کیا حکومتیں اس میں شامل ہیں
  5. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    دلشان کا دوسرا اوور میڈن
  6. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    ایک اوور مین 5 اسکور اور کوئی آؤٹ نہیں آج تھوڑی دیر ہوگی اس لیے پچھ رپورٹ نہیں سن سکا اگر کسی نے سنی ہے تو یہاں شئیر کر دے
  7. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    ٹاس ہو چکا ہے انگلینڈ نے ٹاس جیتا ہے اور پہلے کھینے کا فیصلہ کیا ہے
  8. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    آج سیری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان آخری کواٹر فائنل ہے ان میں سے جو جیتےگی وہ نیوزی لینڈ کے ساتھ سیمی فائنل کھیلے گی
  9. خرم شہزاد خرم

    جواب مطلوب

    بلکل نوید بھائی کی بات درست ہے عنوان مضمون کے مطابق ہو تو آپ کا مسئلہ جلد بھی حل ہو سکتا ہے چٹ صاحب آپ کا مسئلہ حل ہوگیا ہے اور اگر یہ بتا دیا جائے کہ کس طرح حل ہوا ہے اس سے دوسروں کو بھی فائدہ ہوگا شکریہ
  10. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    انشاءاللہ انشاءاللہ
  11. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    انشاءاللہ پاکستان جیتے گا مجھے چھٹی تو نہیں ہوگی لیکن میچ دیکھنے کا وقت مل جاتا ہے نیٹ پر دیکھ لیتا ہوں کوشش کروں گا اس دفعہ منفرد کمنٹری کریں گے یعنی کوشش کروں گا تصویریں اور ویڈیو اسی وقت لگائیں
  12. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    دو دفعہ ملا ہے اور اس دفعہ بھی انشاءاللہ ملے گا اور اس ورلڈ کپ میں بھی ابھی تک علیم ڈار کے سو فیصد فیصلے درست ہیں ان کےساتھ دو اور بھی امپائیر ہیں لیکن علیم ڈار نمبر ون
  13. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    ایک ہی امپائیر ہے جو کواٹر فائنل میں گیا ہے علیم ڈار
  14. خرم شہزاد خرم

    موقع کا درست استعمال

    ہا ہا ہا شادی کے بعد یہ ویڈیو دیکھنے کا زیادہ مزہ آیا ہے ہاہاہا
  15. خرم شہزاد خرم

    کینگرو کو نگلتا ہوا سانپ

    میں تو کینگرو سے مراد آسڑیلیا کی ہار سمجھا تھا :grin:
  16. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    ارے بھائی یہ "خواہ مخواہ" کے الفاظ کم استعمال کیا کریں :grin: ہمارے بلاگ پر اسی لفاظ کی وجہ سے جنگ جاری ہے ہی ہی ہی ویسے میچ تو خواہ مخواہ ہی ہارے ہیں اس ٹیم کے ساتھ ہمیشہ ہی ایسا ہوتا ہے
  17. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    172 اسکور پر سارے آؤٹ ہوگے ہیں نیوزی لینڈ نے یہ میچ جیت لیا ہے افریکہ نے ایک آسان میچ ہار دیا ہے اس وقت تین ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہے پاکستان، انڈیا اور نیوزی لینڈ چوتھی ٹیم کا فیصلہ کے کے میچ میں ہوگا
  18. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    نیوزی لینڈ اپنی جیت سے ایک وکٹ کی دوری پر نو کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں افریکہ کے
  19. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    46 گیندوں پر 52 اسکور باقی ہیں
  20. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    42 اوور میں 164 اسکور اور 8 کھلاڑی آؤٹ
Top