انڈیا کے وقت کے مطابق 2 بج کے 30 منٹ پر شروع ہوگا پاکستان کے مطابق دو بجے اور میرے خیال میں یو اے ای میں ایک بج کے 30 منٹ پر ہوگا
پہلا سیمی فائنل افریکہ اور سیری لنکا کا ہوگا
اور دوسرا پاکستان اور انڈیا کا
پہلے سیمی فائنل میں سیری لنکا جیت جائے گی
اور دوسرے میں انشاءاللہ پاکستان جیت جائے گی...