یوں تو ساری باتیں پاکستان کے حق میں نہیں جاتی لیکن ایک بات پاکستان کے حق میں مکمل جاتی ہے وہ ہے ہماری دعا
یہ آج کی بات نہیں یہ تو 3 مارچ کی بات ہے جب میں نے کہا تھا کہ پاکستان کا کواٹر فائنل ویسٹ انڈیز اور سیمی فائنل انڈیا سے ہوگا اور دونوں میں انشاءاللہ پاکستان جیتے گا اور ان شاءاللہ پاکستان...