نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    49 گیندوں پر 58 اسکور افریکہ آرام سے جیت سکتا تھا لیکن جزباتی ہو کر میچ سے کنڑول کھو بیٹھے اب میچ جیتنا تھوڑا مشکل ہوگیا ہے افریکہ کے لیے
  2. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    55 گیندوں پر 61 اسکور اور دو کھلاڑی باقی ہیں
  3. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    39 اوور 150 اسکور اور 8 کھلاڑی آؤٹ
  4. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    ایک اور آؤٹ 132 پر 7 آؤٹ ہو چکے ہیں میچ پر نیوزی لینڈ کی حکومت
  5. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    افریکہ کی مشکلات میں اصافہ ایک اور کھلاڑی آؤٹ
  6. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    اس وقت دونوں نئے کھلاڑی کھیل رہے ہیں 5 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں میچ تقریبا افریکہ کے ہاتھ سے نکل چکا ہے افریکہ اپنی غلطیوں سے میچ ہار سکتا ہے
  7. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    ایک اور کھلاڑی آؤٹ افریکہ بہت مشکل میں ہے اب میچ افریکہ کے ہاتھ سے نکلتے ہوئے نیوزی لینڈ نے میچ پر قبصہ کرنا شروع کر دیا ہے
  8. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    ایک اور کھلاڑی آؤٹ ہو چکا ہے افریکہ کے چار کھلاڑی آؤٹ افریکہ کے لیے مشکل پیدا ہو رہی ہے
  9. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    نیوزی لینڈ میچ میں واپس آتے ہوئے 25 اوور میں 110 اسکور اور تین آؤٹ
  10. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    ایک اور کھلاڑی آؤٹ بہت اچھا کیچ
  11. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    97 پر دو کھلاڑی آؤٹ اور 22 اوور
  12. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    87 اسکور 20 اوور اور دو کھلاڑٰی آؤٹ
  13. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    18 اوور میں 81 اسکور اور 2 کھلاڑٰآؤٹ
  14. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    15 اوور 69 اسکور اور دو کھلاڑی آؤٹ
  15. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    بہت اچھا کیچ سمتھ آؤٹ
  16. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    14 اوور 68 اسکور اور ایک ہی آؤٹ
  17. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    13 اوور میں 60 اسکور اور ایک کھلاڑی آؤٹ
  18. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    جی ہاں دلچسپ ہو سکتا ہے وہ اس طرح کے افریکہ کے پاس بیٹنگ کم ہیں اگر ایک دو آؤٹ ہوگے تو پھر مشکل ہوجائے گا افریکہ کے لیے
  19. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    12 اوور 58 اسکور اور ایک کھلاڑی ہی آؤٹ ہے
  20. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    54 اسکور 11 اوور میں اور ایک ہی کھلاڑی آؤٹ
Top