یہ انڈیا کا ہوم کراوڈ ہے اس لیے جب کوئی چھکا یا چوکا لگتا ہے ہر طرف خاموشی چھا جاتی ہے لیکن جب کوئی اچھی فیلڈ یا اچھی گیند کروائی جاتی ہے اس پر بہت شور ہوتا ہے
خیر مبارک سر جی
لیکن میرے خیال میں فائنل پاکستان اور سیری لنکہ کے درمیان ہوگا انشاءاللہ
کیونکہ اس دفعہ میری پیشنگوہی ہے جو 75 فیصد درست ہوچکی ہے باقی کی 25 فیصد انڈیا سے سیمی فائنل اور فائنل کسی بھی ٹیم سے انشاءاللہ پاکستان ہی جیتے گا