آپ کے سوال کا جواب آپ کی اس بات ہی میں ہے۔
پہلے ٹیکنالوجی نہیں تھی، خبر اخبار بھی دنوں مہینوں میں پہنچتی تھی، دُور کے رشتہ داروں کو سالہا سال کے بعد دیکھتے اور ملتے تھے، ایک دوسرے کے مہمان بنتے تھے۔
اب آپ روز سکائپ پر گپ شپ بھی لگا رہے ہوں، فون پر بات بھی ہو رہی ہو، حال احوال سب کی منٹ منٹ کی...