نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ کتب کے قدیم نسخے

    شکریہ لاریب۔ اور سرگوشی کا یہ کہ مجھے دنیا میں اور کوئی کام نہیں ہے، یا اگر ہوتا ہے تو میں اسے کرتا ہی نہیں۔ :)
  2. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ کتب کے قدیم نسخے

    کھڈے لائن والی کتابوں کی تصویر یا تصاویر تو لینی پڑیں گی، فی الفور یہ ایک تصویر میری بیٹی کی ،کتابوں کے پیش منظر میں۔ فاطمہ کو سب سے زیادہ لگاؤ ہے میری کتابوں سے۔ :)
  3. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ کتب کے قدیم نسخے

    کچھ خاص نہیں بہن جی، کچھ کتابیں بڑے بڑے ڈبوں میں بند اور کچھ کھلی ایک دوسرے کمرے میں بڑا سا شیڈ ہے اس کے اوپر چڑھائی ہوئی ہیں۔:)
  4. محمد وارث

    احوال ملاقات ٍمحفلین :کراچی ونگ (22 جولائی 2018)

    ان سب کی تصویر کے بغیر اس بات کو سچ سمجھنے میں تامل ہوگا، بتا دیں سب نہاری والوں کو۔ :)
  5. محمد وارث

    احوال ملاقات ٍمحفلین :کراچی ونگ (22 جولائی 2018)

    کون کون آ گیا زیدی صاحب!
  6. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جی ہاں جب ایک "ہزاری" ہو جاتا ہے تو اُسے مبارکباد دے کر دوسرے کی باری لگا دیتا ہوں۔ :)
  7. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    حالانکہ میرے ہاتھوں ہر وقت صرف سگریٹ ہوتا ہے۔ :)
  8. محمد وارث

    ہوا،صبا

    میں تو گُم تھا تیرے ہی دھیان میں، تری آس تیرے گمان میں صبا کہہ گئی مرے کان میں، مرے ساتھ آ اُسے بھول جا امجد اسلام امجد
  9. محمد وارث

    شکیب بھائی کا انٹرویو

    یہ بھی تو ہو سکتا ہے قبلہ کہ خواجہ حالی کی طرح خود مرزا کے پاس جا کر کلام سنا جائے ! :)
  10. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    حالانکہ منطقی طور پر یہ نتیجہ بھی نکل سکتا ہے کہ "جو شخص بیویاں بدل سکتا ہے وہ ملک بھی بدل سکتاہے!" :)
  11. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کیا علم یہ کسی پارس سے چھو کر خود سونا بن گئے ہوں، ہمیں بھی بنا دیں گے کبھی، جا تو رہے ہیں پھر۔ :)
  12. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    باز خوش آمدید ڈاکٹر صاحب۔ اور قبلہ کیمیا گر صاحب یہ بھی کہیئے کہ کوئی پارس وارس بھی ہاتھ لگا یا نہیں! :)
  13. محمد وارث

    پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    کیا یہ واثق صاحب ناراض ہیں، آتے ہیں تھریڈ شروع کرتے ہیں چلے جاتے ہیں۔ میں جانتا ہوں کہ آپ اور عبداللہ صاحب ان کے کچھ شناسا ہیں، یہ بھی شاید ون اردو ہی سے ادھر آئے تھے یا وہ "ماظق" تھے، یا دونوں ہی۔ :)
  14. محمد وارث

    ہوا،صبا

    یُوں نہ مِل مُجھ سے خفا ہو جیسے ساتھ چل موجِ صبا ہو جیسے احسان دانش
  15. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    میرے خیال میں ہر کسی کو اپنی رائے اور نکتہ نظر بیان کرنے کا حق حاصل ہونا چاہیئے ۔ اس لڑی میں جو رائے ہے وہ صرف مراسلہ نگار کی ہی نہیں ہے بلکہ کثیر عوام الناس اور بہت سے محفلین کی بھی ہو سکتی ہے، اور ہر محفلین کو اپنی رائے بیان کا حق حاصل ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ محفل کی پالیسی نئے ارکان کے بارے میں...
  16. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    میں نے ریٹنگ دی ہے مگر "پُر مزاح" کی، مجھے نہیں پتا کہ کیوں بہتر ہیں، یا ہیں بھی یا نہیں!
  17. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    خان صاحب مشرف کے دور سے یار کے وصالی لارا لپا پر بہل رہے ہیں، ہوسکتا اس بار پھر ہاتھ ہو جائے اور ان کو ایک اور شادی پر ہی اکتفا کرنا پڑے۔ :)
  18. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    اس مصرعے کی تو جناب چاہےبیس لاکھ مراسلوں کے برابر تعریفیں کروا لیں۔ :)
Top