نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

    بالکل بھیا، ایک سگریٹ چائے سے پہلے، دو چائے کے ساتھ، ایک چائے کے بعد، اللہ اللہ۔ :)
  2. محمد وارث

    اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

    تا کہ اس ہیوی ویٹ ناشتے کے بعد سارا دن نیند ہی آتی رہے اور بندہ آدھی کھلی آنکھوں سے دنیا کو دیکھ کر سمجھے کہ واہ واہ، اللہ نے نیند کیسی پیاری چیز بنائی ہے۔ اور ناشتے میں پائے کھا کر تو اللہ معاف کرے خوابوں خیالوں میں "چو پائے" ہی آنے ہیں! :) ناشتہ ہرگز ہیوی نہیں ہونا چاہیئے بلکہ مناسب اور...
  3. محمد وارث

    مریم نواز کی جیل دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے اتنی خوبصورت جیل

    کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اللہ سب کو ایسی "خوبصورت" جیل عطا کرے؟ :)
  4. محمد وارث

    ڈریپ نے ہائی بلڈ پریشر کی ملاوٹ شدہ ادویات واپس منگوانے کی ہدایت کردی

    یہ والسارٹن ہے اور اے آر بی کلاس سے تعلق رکھتی ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کے ساتھ شوگر اور کڈنی کے مریضوں کے لیے ڈاکٹروں کی یہ فرسٹ لائن ٹریٹمنٹ ہوتی ہے۔ ایسے مریضوں میں بلڈ پریشر کنڑول کرنے کے لیے ڈاکٹر "اے بی سی ڈی" طریقہ کار اپناتے ہیں۔ ان چاروں حروف سے بلڈ پریشر کنڑول کرنے والی دائیوں کے کلاس یا...
  5. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ محفلین کو کسی کام دھندے پر لگائیں!

    واقعی؟ کوئی بات نہیں، کچھ دنوں میں خود ہی بند ہو جائے گی۔ :)
  6. محمد وارث

    مبارکباد مریم افتخار بہنا کے تین ہزار مراسلے

    آپ کو مبارک ہو مریم افتخار صاحبہ۔
  7. محمد وارث

    مبارکباد ہادیہ کے 4000 مراسلے!

    آپ کو مبارک ہو ہادیہ۔
  8. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    لاہور پنجاب والے نہیں لکھتے، کراچی دلی لکھنؤ والے لکھتےہیں۔ یوسفی نے اس پر بھی ایک آدھ جملہ لکھ رکھا ہے شاید "زر گزشت" میں۔ :)
  9. محمد وارث

    اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

    میں کلچوں کے ساتھ چنے کھانے کا شوقین بشرطیکہ اچھے بنے ہوں۔ ویسے پارٹی کے منتظمین سے انگلش بریک فاسٹ کی فرمائش بھی کی جا سکتی ہے۔ :)
  10. محمد وارث

    اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

    لا حول و لا قوۃ الا باللہ۔ اگر کسی خواہش نے حاشیہ خیال میں کوئی چھوٹی موٹی انگڑائی لی بھی تھی تو اس شرط نےاسے وہیں مار دیا۔ :)
  11. محمد وارث

    اجتماعی انٹرویو؛ سلسلہ سوم!

    1۔بچپن کہاں اور کیسا گزرا؟ سیالکوٹ میں، دوڑتے بھاگتے، کھیلتےکودتے، ہنستےمسکراتے 2۔ محفل سے ہٹ کر اپنے بہترین دوست کا نام؟ محمد عامر قریشی۔ ہائی اسکول کے زمانے کا دوست ہے اور اب حقیقی زندگی کا واحد دوست بھی۔ گھر سےتھوڑا دور ہی رہتا ہے۔ آخری ملاقات کچھ سال قبل ہوئی تھی۔:) 3۔ آپ کی تعلیم؟ ایم بی...
  12. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ کیسے قصے تھے کہ چھڑ جائیں تو اڑ جاتی تھی نیند

    کسی زمانے میں پاکستان میں رشوت کا ریٹ 10 پرسینٹ تھا، اب شرفا نے شاید 90 فیصد کر دیا ہے۔ :)
  13. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    کوئی اللہ کا بندہ ان کھانوں اور ماکولات و فواکہات کو ڈاؤنلوڈ کرنے کا طریقہ ہی بتا دے۔ اور اگر صرف تصاویر ہی دیکھنی ہیں تو الحمد للہ مزا آگیا، آج تو پیٹ بھر کے کھایا بلکہ کچھ زیادہ ہی کھا لیا۔ :)
  14. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    انا ہزارے کی سوانح عمری۔ Anna Hazare: The Face of India's Fight Against Corruption
  15. محمد وارث

    تعارف محمد خاں عرف بسمل شمسی

    خوش آمدید شمسی صاحب۔
  16. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں نے تو یہ سُنا تھا کہ سزا "بامشقت" کے لیے جیل حکام نے میاں صاحب کے ٹی وی کو اے آر وائے پر فکس کر کے ریمورٹ گم کر دیا ہے۔ :)
  17. محمد وارث

    انٹرویو محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    پنجابی میں 'ماڑا' وسیع المعانی لفظ ہے، یہ جسمانی حالت پر بھی بولا جا سکتا ہے یعنی کمزور، نحیف و نزار، لاغر وغیرہ۔ معاشی اور معاشرتی حالت پر بھی بولا جا سکتا ہے، یعنی غریب، لاچار، بے یار و مدد گار، بے سر و سامان۔ ذہنی حالت پر بھی بولا جا سکتا ہے یعنی 'ماڑی سوچ' یا 'ماڑی بات' بمعنی بری سوچ یا بری...
Top