میرا بھی تجربہ رہا ہے بطور منتظم کئی سال اور ہر منتظم کی رائے مدیروں کے انتخاب میں شامل ہوتی ہے۔ میں نے نہیں دیکھا کہ آج تک کسی نے اپنی خدمات بطور مدیر یا ناظم "آفر" کی ہوں۔
عام طور پر ناظمین اور مدیرانِ اعلیٰ کا متفقہ فیصلہ ہوتا ہے۔ مدیر کی ضرورت محسوس ہو تو اس پر بحث ہوتی ہے، مختلف لوگوں...
اپنی تو "فوجیانہ" زندگی شروع ہو گئی پھر سے: صبح ساڑھے پانچ سے چھ کے درمیان اُٹھ جاؤ، سوا سات بچوں کو اسکول چھوڑو، ساڑھے سات (بقول بیوی صفائی ٹائم) دفتر پہنچ جاؤ۔ رات نو سے دس کے درمیان سو جاؤ اور سارا ہفتہ ہفتے والے دن کا انتظار کرو، اللہ اللہ۔