شکریہ قریشی صاحب یاد آوری کے لیے۔
شاعری کیا ہے اور کیا نہیں ہے، یہ بحث بہت پرانی ہے اور ارسطو کے زمانے ہی سے چلی آ رہی ہے اور یقینی طور آئندہ نسلوں میں بھی چلتی رہے گی۔
میرے رائے میں "خوبصورتی کا پیمانہ سب کے لیے مختلف ہوتا ہے" والی بات تو درست ہے لیکن اس کا شاعری کے ساتھ موازنہ درست نہیں ہے...