سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
بہت عمدہ۔
ویسے میں یہ سوال اپنے حلقہ احباب میں خصوصاً سوشل میڈیا پہ زیادہ مباحثے کرنے والے دوستوں سے اکثر پوچھتا ہوں کہ بھائی آپ نے آخری کتاب کونسی اور کب پڑھی تھی۔
جواب حسبِ توقع آتا ہے۔
بالکل۔ مجھے اکثر ایسے مباحث کرنے والوں اور طویل خطبے دینے والوں کو دیکھ/سن کر 'میبل اور میں' کا خیال آتا ہے۔ اکثریت کا موضوع یا شعبے کے بارے میں علم انتہائی محدود ہوتا ہے۔
 
یاز

محفلین
بالکل۔ مجھے اکثر ایسے مباحث کرنے والوں اور طویل خطبے دینے والوں کو دیکھ/سن کر 'میبل اور میں' کا خیال آتا ہے۔ اکثریت کا موضوع یا شعبے کے بارے میں علم انتہائی محدود ہوتا ہے۔
بدقسمتی سے زیادہ تر کا علم فیس بک یا واٹس ایپ سے موصول شدہ "فارورڈ ایز ریسیوڈ" تک ہی محدود رہ گیا ہے۔
 
مجھے عمران خان کے وزیراعظم بننے کا سو فیصد یقین ہے، لیکن مسئلہ بس یہ ہے کہ یہی یقین مجھے پچھلے الیکشن میں بھی تھا۔
پچھلی بار تو خان صاحب کو خواب بھی آیا تھا اور وہ حامد میر سے کہہ رہے تھے کہ مجھ سے لکھوا بھی لیں۔
 
Dioq_Zj_PW0_AUs5_Bd.jpg

شیر دل جوان لائین آف کنٹرول پر احکامات کے منتظر۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top