سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

یاز

محفلین
کراچی (این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ 15 دن سے سویا نہیں ہوں، پورے ملک میں اس قوم کے لئے گھوم رہا ہوں۔
ربط
 

یاز

محفلین
صدر مملکت ممنون حسین نے انتخابی مہم کے دوران بڑھتے ہوئے تشدد پر تشویش اور خیبر پختونخواہ میں اکرام اللہ گنڈا پور اور اکرم خاں درانی پر حملوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے، انھوں نے ان حملوں میں ایک انتخابی امید وار اکرام اللہ گنڈا پور کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔


صدر صاحب نے بھی اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دیا ہے بھئی۔
 

یاز

محفلین
"افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ راؤ انوار کو آج چھوڑ دیا گیا"۔ عمران خان کا کراچی میں جلسے سے خطاب.

بلے وئی۔
 

یاز

محفلین
ایکسپریس نیوز نے نواز شریف کا جیل میں گردہ فیل کر دیا ہے، جبکہ باقی چینلز معمول کا طبی معائنہ وغیرہ بتا رہے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top