مختار مسعود صاحب کی کتاب آوازِ دوست کو برقیانے کی تجویز

محمداحمد

لائبریرین
السلام علیکم،

کیا محفل میں مختار مسعود صاحب کی مقبول کتاب آوازِ دوست کو برقیایا گیا ہے؟ اگر نہیں تو میرا خیال ہے کہ یہ ایک ایسی کتاب ہے جس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

اگر کچھ محفلین دس پندرہ صفحات ٹائپ کرنے کا وعدہ کریں تو کام کا آغاز ہو سکتا ہے۔ کیا کہتے ہیں آپ !

نیرنگ خیال
محمد تابش صدیقی
جاسمن

آپ متعلقہ لوگوں کو ٹیگ کر سکتے ہیں۔
 
کیا یہ کتاب جملہ حقوق سے آزاد ہے؟
 
محمد وارث

لائبریرین
یہ کتاب کاپی رائٹس میں ہوگی۔ مرحوم کے وارثوں یا پبلشرز جس کے نام بھی کاپی رائٹس ہیں ان کی اجازت کے بغیر کوئی بھی کام کرنا ٹھیک نہیں ہوگا۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم،

کیا محفل میں مختار مسعود صاحب کی مقبول کتاب آوازِ دوست کو برقیایا گیا ہے؟ اگر نہیں تو میرا خیال ہے کہ یہ ایک ایسی کتاب ہے جس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

اگر کچھ محفلین دس پندرہ صفحات ٹائپ کرنے کا وعدہ کریں تو کام کا آغاز ہو سکتا ہے۔ کیا کہتے ہیں آپ !

نیرنگ خیال
محمد تابش صدیقی
جاسمن

آپ متعلقہ لوگوں کو ٹیگ کر سکتے ہیں۔
السلام علیکم،
محمد احمد بھائی، اس پر کام ہو چکا ہے۔
 
الف عین

لائبریرین
اس قسم کی کتب کے ساتھ میرا یہ رویہ ہوتا ہے کہ کتاب کے کچھ حصوں کو ایک نیا نام دے کر شائع کر دوں، اور اس کی "جمع و ترتیب" کے لیے اپنا نام دے کر اس کا الزام اپنے سر لے لیتا ہوں۔ مشتاق یوسفی کے کئی مضامین اسی طرح یا ایک ایک مضمون الگ کتاب کی صورت میں شائع کیے۔ ٹائپ کرنے والوں نے جو پبلشر کا نام اور فہرست وغیرہ سب ٹائپ کی تھی، ان کو مکمل نکال دیتا ہوں۔ اسی طرح پیش لفظ بھی کہ اصل کتاب سے اس کی شناخت مکمل مختلف ہو جائے۔ برقی کتابوں اور اب بزم اردو لائبریری میں نظم و نثر کی سینکڑوں کتب اسی طرح کی ہیں۔ کچھ ویب سے حاصل شدہ اور کچھ محفل سے حاصل شدہ۔
آواز دوست بہت پہلے پڑھی تھی، اب یاد نہیں کہ کیا اس کے اس طرح حصے کیے جا سکتے ہیں؟
 
اس کے دو حصے کیے جا سکتے ہیں۔ کیونکہ اس میں دو مضامین ہیں۔
 
Top