نتائج تلاش

  1. سارہ پاکستان

    دیسی اشتہارات

    لگتا ہے آج کل آپ تارک الدنیا ہو کر صرف فنا فی پوسٹ ہوگئے ہیں:laugh::laugh::grin:
  2. سارہ پاکستان

    اسے دیکھیں

    آپ کا مطلب مجھے سمجھ آرہا ہے:grin: پچھلی تحریر جمعہ کوپوسٹ کی تھی اور آج منگل ہے اس میں جلدی جلدی کیا ہے بھئی:(:( ایسے ہی "ٰیہ دیکھیں‌" پر آئی تو شرارت سوجھ گئی کالی چڑٰیوں کو دیکھ کر اپنے سفید کبوتر یاد آگئے۔۔۔:grin::grin: :(:(
  3. سارہ پاکستان

    دیسی اشتہارات

    دکھائی نہیں‌دے رہے بس یہی ان کے دیسی ہونے کی نشانی ہے:grin:
  4. سارہ پاکستان

    اسے دیکھیں

    کیا مطلب :confused::confused: کچھ غلط ہے کیا؟؟؟:confused:
  5. سارہ پاکستان

    بیت بازی کا کھیل!

    کچھ اشعار میں غلطیاں نظرآ رہی ہیں۔۔۔:)
  6. سارہ پاکستان

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    :eek:آپکو کیسے پتہ۔۔۔ویسے میں اس کوشش میں ہوں کے وہ تھوڑا وقت نکال کر میرا بلاگ دیکھ لیں:grin:سالگرہ کی خوشی میں:grin:اور اپنی کچھ رائے سے نواز دیں‌:|۔۔۔بس یہ تحٍفہ لینے کے چکر میں ہوں۔۔۔۔:grin::grin:
  7. سارہ پاکستان

    بر صغیر کا ہندو مسلم تنازع - ارشاد احمد حقانی کا کالم

    سعودالحسن بھائی بہت شکریہ کالم شئیر کرنے کا۔۔۔۔۔
  8. سارہ پاکستان

    کبوتروں کی بھی کیا زندگی ہوتی ہے

    سردیوں کی نرم مزاج دھوپ میں چھت پر ٹہلتے ہوئے اچانک پروں‌کی پھڑ‌پھڑاہٹ نے اپنی طرف متوجہ کیا۔۔۔پلٹ کر دیکھاتو خوبصورت دھلے ہوئے آسمان پر کبوتر اڑان بھر رہے تھے۔۔۔۔ایک لمحےکو ان کی اڑان پر بڑا رشک آیا۔۔۔مگر اگلے ہی لمحے۔۔۔۔
  9. سارہ پاکستان

    اسے دیکھیں

    جو کبوتروں کےپر کاٹتے ہیں وہی سوچ کے بھی۔۔۔۔۔
  10. سارہ پاکستان

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    مجھے لگ رہا تھا کہ‌آپ آج کل انہی چکروں میں ہیں:grin::grin:
  11. سارہ پاکستان

    اسے دیکھیں

    سوچ کے پر کٹے ہوں تو نام کیسے یاد آسکتا ہے:grin:
  12. سارہ پاکستان

    اسے دیکھیں

    دیکھ لیا اب آپ میرے کبوتر دیکھیں کبوتر :grin::grin::grin::grin::grin:
  13. سارہ پاکستان

    کوئی نہیں‌کیوں؟؟

    اس سلسے میں تو پہلے صرف عورتوں کی زبان ایک ہوا کرتی تھی:grin:
  14. سارہ پاکستان

    کوئی نہیں‌کیوں؟؟

    :eek::eek::eek: سن تو بھائی جان چھپا جاتے ہیں اکثر:grin:مگر ڈیٹ ‌بھی:confused::grin::grin:
  15. سارہ پاکستان

    کوئی نہیں‌کیوں؟؟

    آج بھائی جان کی سالگرہ ہے پھر سالگرہ کوئی نہیں‌کیوں لکھاآرہاہے؟؟؟؟:(:(:(
  16. سارہ پاکستان

    بوُچھی بُک شلف ،

    سوال کرنے کا انداز مختلف بھی تو ہو سکتا:(۔۔۔بلکل اسی طرح جیسے جواب دینے کا انداز مختلف ہوتا ہے۔۔۔:grin:
  17. سارہ پاکستان

    بوُچھی بُک شلف ،

    حلانکہ آپ کو آنے پر معذرت خؤاہ ہوناچاہیے تھا:grin:
  18. سارہ پاکستان

    بوُچھی بُک شلف ،

    اچھا اب پوری بات سمجھ آگئی۔۔شکریہ ۔۔۔ورنہ میں تو سمجھ ہی نہیں پارہی تھی کہ بھلا پھٹوں‌سے اتنی محبت اور کتابوں سے اتنی بیزاری۔۔۔بات کچھ میچ نہیں‌ہو رہی تھی۔۔۔:grin:
  19. سارہ پاکستان

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    مجھے تو یہ جلتی شمع کی کارستانی لگتی ہے:grin:
  20. سارہ پاکستان

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    جلتی شمع، روشن چہرے کامنی لڑکیاں، نازک سہرے نرگس، بیلا، موتیا، لالہ جوہی، چمپہ اور بنفشہ ہر کوئی دیکھو شاد ہے ناں :eek::eek:یہ نام میں نے تو آپ کو نہیں‌بتائے :eek: بھائی جان بھلے قسم لے لیں‌ میں نے نہیں بتائے:blush:
Top