دو غلط فہمیاں نہ جانے ہمیںکہاں سے کہاںلے جائیں ۔۔۔منزل کے بہت قریب ہو تے ہوئے بھی ہم کہیںبہت دور ہی نہ ہوجائیں ۔۔۔پہلی خوش فہمی جس میںہم میںسے ایک واضح اکثریت مبتلا ہے کہ ہم وہ امت ہیں کہ ہماری بخشش ہو چکی ہم اپنے کردہ گناہوں کے لیے بہت تھوڑے عرصے کےلیے دوزخ میں جائیںگے اور پھر ہمیشہ...