:eek::eek:ارے میںتو یہاں امن کے جھنڈے گاڑ کر گئی تھی اور آپ لوگ ابھی تک لڑ رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔میںنے سوچا کہ غریب کا چولہا بجھ رہا ہے سو ہمیں یہاں ہنسی مذاق نہیںکرنا چاہیے۔۔۔۔۔
کچھ نیا لکھا ہے۔۔۔ ٹائپ کرلوں تو پوسٹ کرتی ہوں ۔۔۔آپ لوگوں نے پڑھنا ضرور ہے۔۔۔:grin:مگر اس بار لڑائی نہیںچلے گی وعدہ۔۔۔۔۔