جیا جی جلدی کی ڈھیر ساری وجوہات تھیں
چند تو یہ کے
رات بارہ بجے ہم سے اٹھآ نہیں جاتا:blush:
پھر بات کل صبحپر بجلی کی آنیوں جانیوں کی وجہ سے چھوڑنہیںسکتے تھے۔۔۔۔
اکلوتے بھائی کی سالگرہ پر وش کرنے میں کوئی رسک نہیں لے سکتے تھے:blush:
اور اتنے ڈھیر سارے پھولوں اور کیک کا بہت بہت شکریہ:):):)
یہ وہ والی ّعآجزی نہیں ہے:rolleyes:۔۔۔یہ تو وہ مخصوص عاجزی ہے جو میںعموما بھائی جاں کے غصے کے ڈر کی وجہ سے خود پر طاری کرلیتی ہوں:grin:۔۔۔یوں ڈانٹ ذرا کم پڑتی ہے ;)
:grin:جی بلکل یہ بھی دیکھنا ہوگا۔۔۔۔۔
مغل بھائی نے ایک لفظ "پگ منی "استعمال کیا تھا اسکا مطلب پتہ نہیںکیا ہے:confused: ۔۔کہیں یہ انگلش کا لفظ تو نہیں میں ایسے ہی اردو ڈکشنری دیکھتی رہوں۔۔۔۔۔:(
ہم لوگ کھانا اکٹھے کھاتے ہیںکوئی کتنا ہی اہم کام کررہاہو اسے چھوڑکر ٹیبل پر آنا ہی ہوتا ہے۔۔۔۔
دوپہر میں ہم چار لوگ ہوتے ہیںاور رات میںبھائی جان بھی ہوتے ہیں۔۔۔۔۔رات کے کھانے کے لیے بھائی جان کا انتظار کیا جاتا ہے ۔۔۔کبھی کبھی وہ کام کی زیادتی کی بنا پر لیٹ ہو جاتے ہیں ۔۔۔تو پھر ہم ان کے...
اچھا بہت شکریہ:grin::grin: پھر تو اگر آپ مناسب سمجھیں تو میرے بلاگ کا لنک بھی دے سکتے ہیں:blush: وہ کیا ہے کہ میں آئندہ بھی اچھا لکھنے کی کوشش کا ارادہ رکھتی ہوں:blush::blush:
جی بلکل عزت افزائی تو آپ نے پہلے بھی کی تھی ۔۔اور تعریف بھی:grin::grin:
ویسسے آپ نے تو تجسس میںہی ڈال دیا کہ میری ناقصتحریر کہاں استعمال کی جاسکتی ہے۔۔۔:confused::confused: