عالی جاہ کی خؤشی کے لیے ہی تو سب ایسی تعریفیں کررہیںہیں۔۔ورنہ عالی خؤد تو جانتے ہی ہونگے کے ایسی کوئی بات نہیں:grin::grin::laughing:
ضرور مجھے خوشی ہوگی۔۔۔۔۔ضرور بتائیے گا اگر کوئی مشکل ہوئی۔۔۔۔:):)
خیر ہے ۔۔۔بھوسا بھی چلے گا میں دماغ کھانے کے معاملے میںنخرے کی قائل نہیں جو بھی ملے کھا لیتی...