نتائج تلاش

  1. سارہ پاکستان

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    ارے نہیں زینب آپ کو کیسے بھول سکتی ہوں بھول کر مرنا ہے کیا:grin: مگر آپ پرائی شادی میں آئیں‌تو سہی۔۔۔۔یہ دیکھیں یہاں شادی ہورہی ہے:grin::grin: کیسی لگی یہ شادی ۔۔۔۔۔:grin:
  2. سارہ پاکستان

    کاسمیٹکس خوشیوں میں دلہن کہیں کھوگئی

    زمانہ تھا کبھی وہ بھی جب دلہن کا گھونگھٹ ہوا کرتا تھا۔۔۔۔۔دولہا خود کو خوش قسمت سمجھتا تھا کہ یہ گھونگھٹ‌ اسے ہی اٹھانا ہے۔۔۔۔بہت مسرور۔۔۔۔مگر اب یہ خوش قسمتی سب سے پہلے جس شخص کے حصے میں آتی ہے وہ ہے فوٹوگرافر۔۔جی ہاں پروفیشنل فوٹو گرافر۔۔۔۔ باقی پڑھیے
  3. سارہ پاکستان

    مبارکباد شمشاد بھائی کے ساٹھ ہزار (60,000) پیغامات

    :grin::grin::grin: ویسے کہیں میری بچگانہ حرکتوں کی وجہ سے تو نہیں:noxxx::(
  4. سارہ پاکستان

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    میں سوچ رہی ہوں۔۔:thinking: بوجھیں تو بھلا کیا سوچ رہی ہوں:grin::grin:
  5. سارہ پاکستان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    یہ آج تو آُپ مجھے جہل مرتب کا لفظٰی مطلب بتا ہی دیں۔۔:grin:
  6. سارہ پاکستان

    ٹوٹ بٹوٹ نے بین بجائی - صوفی تبسّم

    بہت خؤب:grin::grin: ۔۔ایک نظم وہ بھی ہوتی تھی ٹؤٹ ‌بٹوٹ نے کھیر پکائی۔۔۔۔بس تھوڑٰ ی سی یاد ہے۔۔۔
  7. سارہ پاکستان

    مبارکباد شمشاد بھائی کے ساٹھ ہزار (60,000) پیغامات

    خظبے دینے کا اعزاز ہمیں بھی بخشا گیا تھا :grin:مگر اپنی کم علمی میں کچھ کنفیوز ہو گئے کہ کہیں "ادب " جس سے ہمارا دور کا واسطہ بھی نہیں :noxxx: میں خطبے کا کچھ اور ہی مطلب نہ ہو ۔۔۔۔۔پتہ چلے ہم خطبہ دے چکیں تو حآضریں بھی جوابا خطبہ ہی دیں ڈآلیں:grin:سو ابھی تک کنفیوزًا تھی۔۔۔۔سو ہمارا خطبہ کچھ...
  8. سارہ پاکستان

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    اخیر وقت پر ٹال رکھا ہے:tongue: بس اسائمنٹس بنالیتی ہوں ۔۔۔یا کوئزز پھر باقی وقت۔۔۔۔:grin: کار حکومت والی بات کل ابھی میں جارہی ہون :yawn:
  9. سارہ پاکستان

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    اوکے میں جارہی ہوں ۔۔۔۔ اللہ حافظ :yawn:
  10. سارہ پاکستان

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    چلیں بس تو میں یہاں ہی رہنے دیتی ہوں:tongue: زین بھائی شکریہ میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں:)
  11. سارہ پاکستان

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    عمار بھائی ویسے کیا جواب دینا تھا آپ نے اس پوسٹ کا:tongue:
  12. سارہ پاکستان

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    میرے خیال سے تو مجھے اس سے یہ پتا چلے گا کے میرے بلاگ پر کون کس بلاگ سے آیا میں ٹحیک کہہ رہی ہوں:confused::(
  13. سارہ پاکستان

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    بہنیں‌ بتائیں تو سہی کیا تحٍفہ چاہیے؟؟
  14. سارہ پاکستان

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    یہ ٹریفک فیڈ‌کیا ہوتا ہے:confused::noxxx:
  15. سارہ پاکستان

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    بہت شکریہ فہد بھائی۔۔۔:)
  16. سارہ پاکستان

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    اردو بلاگ کے بارے میں‌یا یوں کہہ لیجیے کے میں‌نے اپنے بلاگ کے بارے میں‌ایک بات نوٹ کی ہے وہ یہ کہ میرے بلاگ تک معزز اردو بلاکرز کی رسائی ہی ہے وہ وہاں حؤصلہ افزائی کرنے آتے ہیں‌ یا پھر اردو محفل کے چند دوست ۔۔۔ کیا کروڑوں کی آبادی میں چند سو لوگ بھی اردو بلاگ کے بارے میں نہیں‌جانتے؟؟:( پوچھنا...
  17. سارہ پاکستان

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    جناب میں یہاں‌ہی ہوں اور آپ لوگوں کی پیاری باتیں سن بھی رہی ہوں ۔۔۔بس ذرا اسائنمٹ‌ بنارہی ہوں ۔۔۔اس لیے گفتگو میں حصہ نہیں‌لے پا رہی۔۔۔:( تحفہ جو میں لینا چاہتی تھی وہ تو مل گیا یعنی بلاگ پر بھائی جان کا کمینٹ تو وہ یہ رہا http://sarapakistan.blogspot.com/2009/01/blog-post_09.html#comments...
  18. سارہ پاکستان

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    مان کے بھی گویا ہم پہ احسان کیا
Top