کبوتروں کی بھی کیا زندگی ہوتی ہے

شمشاد

لائبریرین
جب تک جی چاہے ان سے دل بہلاؤ، جب دل بھر جائے تو ان کے گلے پر چھری چلاؤ، پکاؤ اور کھاؤ۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے ہر اس پرندے سے پیار ہے جو حلال ہو اور جس کا مقام پلیٹ اور پیٹ ہو۔ آپ زیادہ سے زیادہ اس میں پتیلی کا اضافہ کر سکتے ہیں۔
 
Top