نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    بھلکڑ

    یہ جہاز چلاتے ہوئے سو جاتے ہیں اسی لئیے تو پاکستان میں کچ لوگوں کو جہاز کہا جاتا ہے:D
  2. محمود احمد غزنوی

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    کچھ ہمیں بھی سمجھا دیجئے کہ اس ایشو پر قرآن اور حدیث کیا فرماتے ہیں :)
  3. محمود احمد غزنوی

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    آمین۔۔ بہت شکریہ اس مراسلے کیلئے، لیکن میرا استفسار کسی اور وجہ سے تھا۔ آپ نے بابا جی ی پوسٹ کی ہوئی تحریر کو بہت پختہ اور قابلِ تعریف قرار دیا تھا جبکہ یہی بات مجھے کچھ عجیب سی لگی کیونکہ اس تحریر میں تو ایک 12 سالہ بچی کو آبروباختہ اور نجانے کیا کیا کہا گیا تھا اور اس بچی کے مخالفین کو غیور...
  4. محمود احمد غزنوی

    بھلکڑ

    عشق بمعنی جنون۔۔۔یہ تو لازم ہے کیونکہ جنون کو جنون سے راہ ہوتی ہے:D
  5. محمود احمد غزنوی

    بھلکڑ

    ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا:D
  6. محمود احمد غزنوی

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    حضرت عیسیٰ کی پیدائش پر خوشی منانے سے مسلمان کے ایمان کا اظہار ہوتا ہے اور عیسائیوں کے گمراہ کن عقیدے کی نفی ہوتی ہے۔۔۔یہاں یار لوگ مصر ہیں کہ نہیں جی ایمان رخصت
  7. محمود احمد غزنوی

    بھلکڑ

    یہ تو کچھ بھی نہیں۔۔۔یہاں تو اس سے بڑھ کر واقعات پیش آئے ہیں اور گھٹنائیں گذری ہیں ہمارے ساتھ:D
  8. محمود احمد غزنوی

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    کسی اندھے نے ایک پاگل کو کہا: "ابھی ابھی میں نے دیکھا کہ کتّا آیا اور آپکا کان کاٹ کر چلتا بنا۔ دوڑو پکڑو اسے، جانے نہ پائے" نتیجہ یہ کہ پاگل (جو واقعی پاگل تھا) اس نے اس فرضی کتّے کے پیچھے دوڑ لگا دی یہ سوچے سمجھے بغیر کہ: 1-اندھے نے کیسے دیکھ لیا۔ 2- اگر کتا آیا تو مجھے اسکی آمد کا پتہ کیوں...
  9. محمود احمد غزنوی

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    وہ یعنی عیسائی، جو مرضی سمجھتے رہیں، ہم تو اپنی الگ سوچ رکھتے ہیں
  10. محمود احمد غزنوی

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    میں سمجھتا ہوں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اللہ کا برگزیدہ پیغمبر سمجھتے ہوئے انکی ولادت کی خوشیوں میں شریک ہوجانے میں کوئی حرج نہیں۔۔۔واللہ اعلم بالصواب
  11. محمود احمد غزنوی

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    مجھے تو آپ کی ابھی تک سمجھ نہیں آسکی۔۔ایک جانب آپ یہ فرماتے ہیں اور دوسری جانب یہ ارشاد بھی ہورہا ہے کہ:
  12. محمود احمد غزنوی

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    کاش یہ کالم لکھنے والا چودہ چودہ سال کے بچوں کو خودکش بمبار بنانے والوں کی ذہنیت اور انکے دین و مذہب پر بھی کچھ لکھتا۔۔۔
  13. محمود احمد غزنوی

    دیوار پہ دستک ۔ 2025 کے کچھ مناظر ۔منصور آفاق ۔ روزنامہ جنگ

    جنوری -2026 عدالت میں جیو ٹی وی اور روزنامہ جنگ کے ساتھ ساتھ کئی دوسرے نجی چینلز اور اخبارات کے مالکان کے خلاف دائر کی گئی مختلف پیٹیشنز کی سماعت شروع کر دی گئی ۔:)
  14. محمود احمد غزنوی

    لوگ کسی بھی چیز کی پیروڈی کیوں کرتے ہیں،رائے دیجئے

    یہ دراصل اپنی ذہانت کے اظہار کا ایک طریقہ ہوتا ہے
  15. محمود احمد غزنوی

    دنیا کا سب سے زیادہ فقیر اور سخی صدر

    گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی ثریا سے زمیں پر آسماں نے ہم کو دے مارا۔۔ اگر چاہوں تو نقشہ کھینچ کر الفاظ میں رکھ دوں مگر تیرے تخیل سے فزوں تر ہے وہ نظّارا۔۔ تجھے نسبت کوئی آباء سے اپنے ہونہیں سکتی کہ تو گفتار وہ کردار، تو ثابت وہ سیّارہ۔۔۔۔۔
  16. محمود احمد غزنوی

    مغل سے مغزل تک

    میں نے بھی بوجھ لیا تھا آسانی سے کیونکہ کسی زمانے میں آپ م-م-مغل ہواکرتے تھے:)
  17. محمود احمد غزنوی

    آپکی پسندیدہ خوشبوئیں کون کون سی ہیں؟؟؟

    ہر وہ خوشبو جسے سونگھتے ہی خودبخود آنکھیں سرور کے عالم میں بند ہوجائیں (کلوروفام وغیرہ اس سے مستثنیٰ ہے) :D اور ہر وہ خوشبو جسے سونگھتے ہی بے اختیار زبان پر سبحان اللہ جاری ہوجائے ویسے خربوزے کو پکڑ کر کبھی سونگھا ہے؟ ۔۔واہ واہ سبحان اللہ:D
  18. محمود احمد غزنوی

    آئیڈیاز 2012 - ہتھیار امن کے لیے

    عصا=لاٹھی ، ڈنڈا کلیمی=حضرت موسیٰ کے مشن کی طرف اشارہ ہے جن کا پالا فرعون سے پڑا تھا کارِ بے بنیاد=ایسا کام جو ٹھوس بنیادوں پر استوار نہ ہو پورا شعر یوں ہے کہ: رشی کے فاقوں سےٹوٹا نہ برہمن کاطلسم عصا نہ ہو تو کلیمی ہے کارِ بے بنیاد۔۔۔ رشی سے مراد گوتم بدھ۔۔اقبال نے یہ شعر شائد گاندھی کے نظریہ...
Top