نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    خوش آمدید محترمہ۔۔ مسِ خام کو کندن بنانے والی بھٹی کا نام بتا سکتی ہیں آپ؟:)
  2. محمود احمد غزنوی

    ہتھیار - weapons

    یار سب سے خطرناک ہتھیار تو آپ نے پوسٹ ہی نہیں کیا۔۔۔وہی جسکا آزادانہ استعمال ہوتا ہے (خاص طور پر پاکستان میں)۔ بوجھو تو جانیں۔ دو ہنٹ دے رہا ہوں پھر بھی: 1۔پیرابولک Parabolic Shape نہیں سمجھ آئی :D؟ اوکے دوسرا ہنٹ: 2- Amplifier اب بھی سمجھ نہ آئے تو پھر کچھ نہیں کہا جاسکتا۔۔۔اگر سمجھ گئے ہیں تو...
  3. محمود احمد غزنوی

    گندی ترین حکومتی انتظامیہ ۔ افکارِ مسلم۔ عبدالرزاق قادری

    خوب رونق لگی ہوئی ہے۔۔کافی دلچسپ دھاگہ ہے۔۔۔اس دھاگے کا نام نقّار خانہ ہونا چاہئیے تھا :D
  4. محمود احمد غزنوی

    عورت

    زاہد کو میکشوں سے جتنی خفگی ہے:unsure: اتنا تو عاصیوں سے خدا بھی خفا نہیں
  5. محمود احمد غزنوی

    دیکھا ہے کئی بار چراغوں کو بجھا کر

    اچھا جی مان لیتے ہیں کہ ہمارا تجربہ اور مشاہدہ "متعصبانہ نظری" (ویسے یہ لفظ پہلی مرتبہ سنا ہے) کا شکار ہے۔۔۔مان لیتے ہیں جی ۔۔اور یہ بھی مان لیتے ہیںکہ آپ کا تجربہ و مشاہدہ کسی قسم کے شک و شبہے یا غلط فہمی سے ماوراء ہے۔ اب خوش؟ :)
  6. محمود احمد غزنوی

    عورت

    نہیں نہیں خدا کا بالکل درست تصور تو وہی ہے جسے حضرتِ ملّا کی بارگاہِ اقدس سے سندِ قبولیت ملے۔۔یعنی وہی اوپر کی سمت میں لاکھوں کروڑوں میل دور کسی نامعلوم مقام پر،دور دراز بالکل الگ تھلگ گویا کسی جگہ پر کوئی قید ہو۔۔۔۔ جسے کائنات کی خبر کچھ سینسرز کے ذریعے ملتی ہے اور جو ریموٹ کنٹرول کے ذریعے اس...
  7. محمود احمد غزنوی

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    ایک حدیث ِ مبارکہ بھی ہے کہ بداءالاسلام غریباّ و سیعود غریباّ۔۔۔اسلام ایک اجنبی پردیسی کی طرح نمودار ہوا، اور عنقریب ایک اجنبی پردیسی ہی بن کر رہ جائے گا۔
  8. محمود احمد غزنوی

    بے سکونی سی بے سکونی ہے۔۔۔ ۔

    یہ اگلا بندہ ضروری نہیں کہ ہر بندہ ہو۔۔۔میرا مطلب ہے کہ دنیا میں انواع و اقسام کے لوگ ہیں، ایک دو یا سو پچاس تجربات سے بھی ہم اتنا جنرلائز نہیں کرسکتے۔ ہاں کچھ لوگ یقیناّ پریشان ہوتے ہونگے اور اسکی بھی وجوہات ہوسکتی ہیں۔۔۔کچھ لوگ دوسرے کی توقعات کے بوجھ سے ڈرتے ہیں کہ خدا معلوم یہ بوجھ اٹھا...
  9. محمود احمد غزنوی

    بے سکونی سی بے سکونی ہے۔۔۔ ۔

    زندگی کی خوبصورتی اسی میں ہے کہ انسان دوسرے انسانوں سے حسنِ ظن رکھے، اگر ایسا نہ ہو تو یہی دنیا اسکے لئے دوزخ ہے
  10. محمود احمد غزنوی

    بے سکونی سی بے سکونی ہے۔۔۔ ۔

    اس پر ایک شعر یاد آیا۔۔۔ تجھے دوستوں کی خبر نہ تھی، مجھے دشمنوں کا پتہ نہ تھا تری داستاں کوئی اور تھی، مرا واقعہ کوئی اور ہے
  11. محمود احمد غزنوی

    عورت

    عورت کی جس قدر تعریف مرد نے لکھی ہے، اسکا موازنہ اگر عورتوں کی جانب سے مرد کے بارے میں لکھے گئے لٹریچر (یا مواد سے:D ) سے کیا جائے تو کوئی مقابلہ ہی نہیں بنتا۔۔۔ثابت ہوا کہ مرد زیادہ کھلے دل کے مالک، زیادہ Optimistic approach کے حامل اور زیادہ Positive minded ہیں۔۔۔:shock:
  12. محمود احمد غزنوی

    دیکھا ہے کئی بار چراغوں کو بجھا کر

    آپکی بات سے سو فیصد متفق ہوں۔۔۔اس کالم میں صرف یک طرفہ بات کی گئی ہے لاؤڈسپیکر کے حوالے سے۔۔۔حقیقت یہ ہے کہ جسقدر مکروہ طریقے سے لاؤڈسپیکر کا استعمال مساجد کی طرف سے کیا جاتا ہے، اسکا عشرِ عشیر بھی کسی اور جگہ سےنہیں ہوتا۔۔یہ میں اپنے تجربے اور مشاہدے کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں ، سنی سنائی بات...
  13. محمود احمد غزنوی

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    http://www.independent.co.uk/news/world/middle-east/medina-saudis-take-a-bulldozer-to-islams-history-8228795.html
  14. محمود احمد غزنوی

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    سعودی برانڈ توحید کا کرشمہ دیکھئے کہ اس میں شاہ خالد کے محل کی گنجائش تو نکل آتی ہے لیکن بیت اللہ کے بعد کعبے کے افضل ترین مقام یعنی ھجرت خدیجہ الکبریٰ کا وہ مکان جس میں رسولِ کریم 15 سال سے زیادہ قیام پذیر رہے اور بنی ہاشم کا وہ محلہ جس میں اس طرح کے کئی تاریخی اہمیت کے مقامات تھے، ان سب کی...
  15. محمود احمد غزنوی

    حکیم محمد سعید

    ہمدرد کے ماروں کا اتنا سا فسانہ ہے۔۔ پینے کو شرابِ غم، ہنسنے کو زمانہ ہے
  16. محمود احمد غزنوی

    عالمی ریکارڈ

    بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
  17. محمود احمد غزنوی

    میری پہچان کا مسئلہ

    عسکری؟۔۔یہ کیا کری :)
  18. محمود احمد غزنوی

    میری پہچان کا مسئلہ

    http://wiki.answers.com/Q/What_is_a_phoenix
  19. محمود احمد غزنوی

    میری پہچان کا مسئلہ

    The phoenix (Greek: Φοίνιξ Greek pronunciation: [ˈfiniks], Persian: ققنوس, Arabic: العنقاء أو طائر الفينيق, Chinese: 鳳凰 or 不死鳥, Turkish: Tuğrul), Hebrew: פניקס), is a mythical sacred fire bird that can be found in the mythologies of the Arabian, Persians, Greeks, Romans, Egyptians, Chinese...
  20. محمود احمد غزنوی

    میری پہچان کا مسئلہ

    http://en.wikipedia.org/wiki/Phoenix_(mythology) ایک میتھالوجیکل پرندہ ہے جو عرب اور فارس کے صحراؤں میں پایا جاتا ہے نادر و نایاب ہے۔۔۔کہا جاتا ہے کہ یہ سات آٹھ سو سال تک کی عمر پانے کے بعد اپنی ہی آگ میں جل کر فنا ہوجاتا ہے اور اسکی اپنی ہی راکھ سے ایک نیا فیونکس جنم لیتا ہے۔۔۔
Top