بہت شکریہ ، اگرچہ میرا نام عرفی تو نہیں لیکن آپ نے یہ شعر میری نذر کیا تو جومشورہ عرفی کو دیا گیا ہے، وہی میرے لئے ہوا، یعنی کہ یار تم ان کتوں کی آوازوں اور غوغا پر کچھ دھیان نہ دو اور کوئی غم نہ کرو۔۔۔۔تو ثابت ہوا کہ آپ بھی اس بات کو تسلیم کرگئے (نادانستگی میں ہی سہی) کہ یار یہ کالم پوسٹ کرنے...