مزیدار اقتباس ہے خصوصاّ آخری دو لائنیں۔
میں نے ابنِ صفی کی عمران سیریز تو پوری پڑھ رکھی ہے لیکن فریدی سیریز کے تیس پینتیس ناول ہی پڑھنے کو ملے۔۔۔ مجھے ابنِ صفی کی کہانیوں میں تو کم لیکن انکے مزاح میں زیادہ دلچسپی تھی۔۔اوراس سے بھی زیادہ دلچسپی اس وقت کے پاکستان، اس وقت کے ماحول اور کلچر میں...