نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    ہیلو افغانستان

    افغان مہاجر کیمپ میں موجود ایک بچی۔۔۔
  2. محمود احمد غزنوی

    بچیوں کی تعلیم و تربیت

    اچھی تحریر ہے لیکن اس بات کی بھی وضاحت ہوجاتی تو بہت بہتر ہوتا کہ انگریزی نظامِ تعلیم سے آپ کیا مرادلے رہے ہیں؟۔۔میرا خیال تو یہ ہے مسئلہ نظام کا نہیں ہے مسئلہ اقدار کا ہے۔ اگر انگلش میڈیم سکولوں میں بھی اسلامی اقدار کی تعلیم و تربیت دی جائے تو یہ سب سے بہترین انتخاب ہوگا۔ ورنہ یہاں بہت سے دینی...
  3. محمود احمد غزنوی

    پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا

    چلیں عسکری کی محنت رائیگاں نہیں گئی کم از کم۔۔۔:)
  4. محمود احمد غزنوی

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    بڑی مچھلیوں کی تصویریں بھی ہوتیں تو کیا بات تھی :p
  5. محمود احمد غزنوی

    ملالہ بیوٹی کریم

    ۔۔۔۔۔
  6. محمود احمد غزنوی

    ملالہ بیوٹی کریم

    ملالہ بیوٹی کریم۔۔۔قوم کے چہرے پر مذہبی جنونیوں کی جانب سے لگائے گئے کلنک کے داغ مٹائے۔۔انسانیت کا چہرہ روشن کرے۔ ہر چھوٹے بڑے چینل پر دستیاب ہے لیکن کمپنی کے علم میں یہ بات بھی آئی ہے کہ بعض سماج دشمن عناصر اس کریم کا ٹریڈ مارک اپنی جعلی ، ناقص اور فرسودہ مصنوعات پر لگا کر کمپنی کی مارکیٹ خراب...
  7. محمود احمد غزنوی

    لالٹین

    بہت خوبصورت۔۔۔
  8. محمود احمد غزنوی

    بہکنا ڈیوڈ پیٹرس کا اور چہکنا پرنٹ و الیکٹرونک میڈیا کا

    یہ بھی ہوسکتا ہے کہ یہ کور سٹوری ہو اور اندر کی کہانی کچھ اور ہو۔۔۔کیونکہ اوباما کے دوبارہ صدر بنتے ہی جنرل صاحب نے استعفیّ دیا تو امکانات اور بھی ہوسکتے ہیں :)
  9. محمود احمد غزنوی

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    اوّل تو اس آیت کا زیرِ بحث مضمون سے تعلق ہی نہیں ہے۔ کفّار سے دوستی پر تو بات ہی نہیں ہورہی ۔ دوم یہ کہ غالباّ آپ نے اس آیت کے سیاق و سباق کو نہیں دیکھا۔۔۔اگر سیاق و سباق سے ہٹ کر ہی آیات پیش کرنی ہیں تو قرآن میں تو یہ بھی کہا گیا ہے کہ "مشرکین کو قتل کرو جہاں بھی ملیں"۔۔۔توپھر یہاں بھی آپ...
  10. محمود احمد غزنوی

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    دیکھئے میں یہ نہیں کہہ رہا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کب پیدا ہوئے تھے۔ میرا پوائنٹ تو فقط یہ ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اللہ کا برگذیدہ پیغمبر سمجھتے ہوئے انکی پیدائش کی خوشی منانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔۔۔اب یہ کہنا کہ وہ کس دن پیدا ہوئے تھے وہ اس بحث سے خارج ہے وگرنہ اختلاف کرنے والے تو...
  11. محمود احمد غزنوی

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    غالباّ آپ نے میری مختصر سی پوسٹ کو بھی غور سے نہیں پڑھا۔۔میں نے پہلے ہی عرض کردیا تھا کہ حرام وہ ہے جسے رسولِ کریم نے اور قرآن پاک نے حرام قرار دیا، اسکے بعد ایسے اعمال رہ جاتے ہیں جن میں شبہ ہے شک ہے لیکن قطعی طعور پر نہیں کہہ سکتے کہ وہ حرام ہیں۔۔۔اور اس حدیث کا اطلاق انہی اعمال پر کیا ہے...
  12. محمود احمد غزنوی

    فونٹ سے متعلقہ ایک سوال۔۔۔۔

    السلام علیکم۔۔۔ میں نے حال ہی میں اپنے لیپ ٹاپ پر ونڈو کرپٹ ہوجانے کے بعد دوبارہ انسٹال کروائی ہے۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ اردو محفل فورم کو جب کھولتا ہوں تو کوئی صفحہ نستعلیق میں نہیں نظر آتا۔۔ بلکہ کسی پرانے سے فانٹ میں نظر آتا ہے۔ میں نے جمیل نستعلیق اور علوی لاہوری کے ساتھ ساتھ تاج نستعلیق بھی...
  13. محمود احمد غزنوی

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    قرآن اور حدیث کی بات کرنے والوں کی خدمت میں صحیح مسلم کی سب سے پہلی حدیثِ مبارکہ پیش کر رہا ہوں، جو اصولِ دین میں سے شمار ہوتی ہے، اورمتفق علیہ ہے، امید ہے اس کی روشنی میں ان لوگوں کا موقف سمجھنے کی کوشش کریں گے جنہوں نے اندھا دھند اس "عمل" کو حرام قرار نہیں دیا (کیونکہ حرام وہ ہے جسے قران کریم...
  14. محمود احمد غزنوی

    میڈ ان پاکستان؛؛ضرور پڑھیں

    آپکی پوسٹ میں کانٹراڈکشن ہے۔۔۔۔اوپر آپ نے لکھا کہ پابندیوں سے پہلے ایران کا جنگی سازوسامان 57 ممالک میں ایکسپورٹ ہوتا تھا لیکن نیچے آپ لکھ رہے ہیں کہ چلو ان پابندیوں کا کم ازکم ایک فائدہ ہوا ہے کہ ایران خود ہی جنگی سامان کے پرزے تیار کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔۔:atwitsend::D
  15. محمود احمد غزنوی

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    بہترین بات ۔۔۔لیکن: یارب وہ نہ سمجھے ہیں، نہ سمجھیں گے مری بات
  16. محمود احمد غزنوی

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    باباجی میں نے یہ کہیں نہیں کہا کہ یہ تحریر آپکی ہے۔۔ہاں تنقید آپ پر نہیں بلکہ اس تحریر پر کی ہے :)
  17. محمود احمد غزنوی

    بھلکڑ

    کافی عرصہ قبل یہ خبر پڑھی تھی لاہور یا شائد اسلام آباد میں لینڈنگ ہوئی تھی
  18. محمود احمد غزنوی

    سید شاکر القادری ( تصاویر )

    ماشاء اللہ ۔ بہت خوبصورت ۔۔۔۔
  19. محمود احمد غزنوی

    بھلکڑ

    وہ جو کیپٹن سراج نے پی آئی اے کے جہاز کی بیلی لینڈنگ کرائی تھی، وہ کیا چکر تھا؟ سنا ہے کیپٹن صاحب ٹُن تھے۔ کیا یہ درست ہے؟
  20. محمود احمد غزنوی

    بھلکڑ

    یہ سی ایف آئی ٹی کیا بلا ہے؟ :)
Top