نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    میرا اس دھاگے میں آج کافی عرصے کے بعد گذر ہوا۔۔۔۔بڑی دلچسپ پیروڈیز ہیں۔ زبردست ۔۔۔
  2. محمود احمد غزنوی

    جوائن پاکستانی فورسز

    یعنی آپکا مطبل ہے کہ مارشل لاء صرف زندہ یعنی چلتی پھرتی لاشیں ہی کوالیفائی کرتی ہیں :mad:
  3. محمود احمد غزنوی

    جوائن پاکستانی فورسز

    یار میرا آجکل مارشل لاء لگانے کو بڑا دل چاہ رہا ہے اسی لئے پوچھا تھا :razz:
  4. محمود احمد غزنوی

    جوائن پاکستانی فورسز

    ہم جیسے بابوں کو بھی آرمی میں ایڈجسٹ کریں :razz:
  5. محمود احمد غزنوی

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    دھاگے کا عنوان ہے "کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ہیں؟ "غزہ" کیا یہ جنگ ہے یا دہشتگردی؟۔۔۔۔اب جب یہ سوال پوچھا جارہا ہے کہ متفق ہیں یا نہیں تو لازمی بات ہے کہ سوال پوچھنے والے نے قارئین کو یہ حق دیا ہے کہ وہ متفق یا غیر متفق ہوسکتے ہیں۔۔۔اب اسکے بعد کیا یہ عجیب نہیں لگتا کہ جو بندہ اس...
  6. محمود احمد غزنوی

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    یار لوگ یہاں عارف کریم پر نفرین بھیج کر اپنے دل کا غبار نکال رہے ہیں لیکن کیا ہی بہتر ہوتا کہ اسے برا بھلا کہنے سے پہلے ذرا اسرائیل اور اسکے ارد گرد کے ممالک کا نقشہ دیکھ لیا جائے۔۔ چاروں طرف ہزاروں کلومیٹر تک مسلمان ممالک ہیں، اور دنیا کے امیر ترین مسلمان بھی انہی میں شامل ہیں جنہوں نے اسلام...
  7. محمود احمد غزنوی

    حقیقت میں عاطف بٹ

    وضاحت کا شکریہ جناب :)
  8. محمود احمد غزنوی

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    ہم ریش دکھاتے ہیں کہ اسلام کو دیکھو۔۔ مِس زلف دکھاتی ہے کہ اس لام کو دیکھو اکبر الہ آبادی
  9. محمود احمد غزنوی

    حقیقت میں عاطف بٹ

    پروفیسر کون؟
  10. محمود احمد غزنوی

    حقیقت میں عاطف بٹ

    میں کچھ سمجھ نہیں پایا۔۔کیا دو عدد عاطف بٹ صاحبان موجود ہیں محفل میں ؟
  11. محمود احمد غزنوی

    وراء کے آئینے میں ماوراء ہے

    قافیہ، ردیف اور بحر کا تو مجھے علم نہیں لیکن اتنا ضرور کہوں گا کہ غزل اچھی لکھی ہے خصوصاّ معنوی اعتبار سے ۔۔۔۔
  12. محمود احمد غزنوی

    تعارف من آنم

    خوش آمدید جناب محمد سرور صاحب۔۔۔:)
  13. محمود احمد غزنوی

    ثناء بچہ نے ایک بار پھر جیو نیٹ ورک سے استعفٰی دے دیا

    آپکی بات کافی حد تک درست ہے صورتحال ایسی ہی ہے لیکن مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہآپ نے میری پوسٹ کا اقتباس اسکے ساتھ کیوں لگایا؟ اس بات کے ساتھ میری پوسٹ کا کیا تعلق بنتا ہے ؟۔۔۔غالباّ آپ نے میری اگلی پوسٹ۔۔۔ جو ایسی ہی کسی غلط فہمی (بلکہ کج فہمی) کے تدارک کیلئے لگائی گئی تھی۔۔۔کے مطالعے کی...
  14. محمود احمد غزنوی

    مقصودِ حیات۔ مفتی محمد ارشدالقادری

    بہت خوبصورت بات کی گئی ہے کہ مقصدِ حیات اللہ تعالیٰ کو پہچاننا اور اسکی طرف رجوع کرنا ہی ہے۔۔۔۔
  15. محمود احمد غزنوی

    ثناء بچہ نے ایک بار پھر جیو نیٹ ورک سے استعفٰی دے دیا

    لیکن میری پوسٹ "مردانہ" پوائنٹ آف ویو سے نہیں تھی۔۔۔:D
  16. محمود احمد غزنوی

    زندگی یوں بھی بسر ہوسکتی ہے

    بہت متوازن تحریر ہوتی ہے ۔۔۔
  17. محمود احمد غزنوی

    ثناء بچہ نے ایک بار پھر جیو نیٹ ورک سے استعفٰی دے دیا

    ثناء بچہ اچھی اینکر ہے ۔۔۔۔خاص طور پر اس وقت جب وہ تھوڑی دیر کیلئے چپ ہوکر مہمان کی بات غور سے سننے کی کوشش کر رہی ہوتی ہے;)
  18. محمود احمد غزنوی

    زندگی یوں بھی بسر ہوسکتی ہے

    یہ بندہ اچھے کالم لکھتا ہے۔۔۔۔میں کافی عرصے سے اسے پڑھ رہاہوں۔ پسندیدہ کالم نگار
  19. محمود احمد غزنوی

    کوچہء ملنگاں

    کوئی بندہ نشہ ہرن کرنے والا بھی ہونا چاہئیے ناں اس کوچے میں۔۔مجھے اسی آسامی پر رکھ لیں :)
  20. محمود احمد غزنوی

    کوچہء ملنگاں

    کوچہ ملنگاں میں رہائش کی شرائط اور قواعد و ضوابط کیا ہیں بھئی:D
Top