نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    حجّاج نہ کہیں بلکہ وی آی پی حجّاج کہئیے۔ یہ سب انہی وی آئی پی حجّاج کیلئے کیا جارہا ہے لگژری کے طلبگاروں کیلئے صفایا کیا جارہا ہے۔۔۔تاریخی آثار کو بوسیدہ مقامات کہہ کر ملیا میٹ کیا جارہا ہے، اور اس پر پلازے تعمیر کرکے پیرس ہلٹن وغیرہا کو سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کئے جارہے ہیں۔۔بات بات پر...
  2. محمود احمد غزنوی

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    اب اپ اپنے تئیں تجاہلِ عارفانہ پر قائم رہیں تو دوسری بات ہے ورنہ آپکے بھاشن اور میرے بھاشن میں ایک تعلق اور ایک نسبت تو ضرور موجود ہے، اگر آپ اس سے نظر چرانا چاہیں تو آپکی مرضی ورنہ ہم نے تو وہی عرض کیا جو حقیقت ہے۔ بات صرف اتنی ہے کہ آپ نے چند اعمال کے مجموعے کو دین کا نام دیا ہوا ہے۔ آپکو آپکی...
  3. محمود احمد غزنوی

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    قراں پاک میں واضح آیات موجود ہیں۔۔۔یہ مشہور آیت تو یقیناّ آپ بھی پڑھتے ہونگے (شائد غور کئے بغیر؟)۔۔و من یعظّم شعائر اللہ فانّھا من تقوی القلوب۔۔۔جو شخص شعائر اللہ کی تعظیم کرتا ہے تو یقیناّ یہ دلوں کے تقوے کی وجہ سے ہے۔ اب شعائر اللہ کیا ہیں؟ شعائر اللہ وہ ہیں جو اللہ کی یاد دلادیں ۔ قرآن کریم...
  4. محمود احمد غزنوی

    دھند (میرے کیمرے سے)

    اسکے لئیے اب بہت سے پرانے دھاگے کھنگالنے پڑیں گے :)
  5. محمود احمد غزنوی

    جملہ حقوق کی خلاف ورزی اور کتابی صنعت کا مسلسل استیصال 2012

    اچھا کیا جو آپ نے بتا دیا، میں جلدی جلدی ابن صفی کے بقیہ ناولز تو ڈاؤنلوڈ کروں;)
  6. محمود احمد غزنوی

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    اگرچہ اس بات کا موضوع سے تعلق تو نہیں لیکن ضمناّ اسکا ذکر یہاں آ ہی گیا ہے تو میں بھی عرض کرتا چلوں کہ قادیانیوں کے بہشتی مقبرے میں دفن ہونے کیلئے کئی قادیانی حضرات نے اپنی زندگی ہی میں وصیت کی ہوتی ہے لیکن اس کی شرائط میں ہر ماہ اپنی آمدنی کا ایک مخصوص حضہ انہیں اپنی جماعت کو بطور فنڈ دینا پڑتا...
  7. محمود احمد غزنوی

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    وکی پیڈیا سے معلومات تو مل سکتی ہیں لیکن عقل و دانش خدا کی دین ہے;)
  8. محمود احمد غزنوی

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    فلسطین کی ریاست ایک مقبوضہ علاقہ ہے اور اس پر زبردستی قبضہ کرنے والے یہودی جارح ہیں اور جارحیت کرنے والے اپنے کسی بھی متشدد اقدام کو سیلف ڈیفنس کا جواز پیش نہیں کرسکتے کیونکہ بائی ڈیفی نیشن یہ سیلف ڈیفنس نہیں بنتی۔۔
  9. محمود احمد غزنوی

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    اسی لئیے تو اقبال نے کہا تھا کہ: میں ناخوش و بیزار ہوں مرمر کی سِلوں سے میرے لئے مٹی کا حرم اور بنا دو۔۔۔۔۔ (خدا کا پیغام فرشتوں کے نام۔۔۔بالِ جبریل)
  10. محمود احمد غزنوی

    آوارہ کتے

    لاہور کےعوام الناس کو خبردار کیا جاتا ہے کہ کم از کم ایک مہینے تک گوشت خوری سے پرہیز کریں، یہ نہ ہو کہ آپ جسے بکرا سمجھ کر کھارہے ہوں وہ کچھ اور نکلے:laugh:
  11. محمود احمد غزنوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

    اب وہ کٹی ختم ہوگئی ہے :|
  12. محمود احمد غزنوی

    آوارہ کتے

    یہ تو انتظامیہ سے پوچھ کر ہی پتہ چلے گا کہ انہوں نے یہ کام کرتے ہوئے لوہے کے چنے چبائے یا دانتوں سے پسینے بہائے :)
  13. محمود احمد غزنوی

    آوارہ کتے

    ہائیں۔۔یہ کتے ہیں یا مگ29 ؟
  14. محمود احمد غزنوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

    کٹی اکیلے اکیلے ہی ہوتی ہے، دونوں بندے مل کے کریں تو اسے لڑائی کا نام دے دیا جاتا ہے:D
  15. محمود احمد غزنوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

    فاتح صاحب کی شخصیت کے حوالے سے یہ کہوں گا کہ بہت اچھا تاثر رہا ہے شروع سے۔۔اس میں کوئی شبہ نہیں کہ یہ ایک نرم دل اور حساس طبیعت رکھنے والے انسان ہیں۔ شاعری کا بھی بہت عمدہ ذوق ہے۔ اور شاعروں جیسا ہی روایتی لا ابالی پن پایا جاتا ہے۔ کبھی کبھی کچھ مخصوص نظریات کے حوالے سے ان سے اختلاف ہوجاتا ہے...
  16. محمود احمد غزنوی

    دھند (میرے کیمرے سے)

    یہ کیا جگہ ہے دوستو، یہ کونسا دیار ہے؟
  17. محمود احمد غزنوی

    بیت اللہ کی توسیع

    Paris Hilton sparks Muslim outrage with store launch in Saudi Arabia's holy city By ANI | ANI – 21 hours ago Email Print AFP/Francois Guillot - US model and actress Paris Hilton poses for photographers after arriving at the Carlton hotel in Cannes in 2005. The US socialite will be...
  18. محمود احمد غزنوی

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    لیجئے۔۔۔اسلام کی ایک اور خدمت http://en-maktoob.news.yahoo.com/paris-hilton-sparks-muslim-outrage-store-launch-saudi-080639545.html Paris Hilton sparks Muslim outrage with store launch in Saudi Arabia's holy city By ANI | ANI – 21 hours ago Email Print AFP/Francois Guillot - US model and...
  19. محمود احمد غزنوی

    غلام بھیک نیرنگ کی کتاب "اقبال کے بعض حالات" سے اقتباس

    ہائے ۔۔۔بھاٹی دروازہ یاد دلا دیا۔۔۔کیا دن تھے :)
Top