اس بے چارے کو پتہ ہی نہیں ہو گا کہ حرمت کے معانی کیا ہیں اور بے حرمتی کے معانی کیا ہیں۔
یہی تو ہمارا سب سے بڑا المیہ ہے کہ ہم نے (یہ کلیہ نہیں تاہم عمومی مشاہدہ یہی ہے) امامت کا کام ایسے لوگوں پر ڈال دیا ہے جو معاشرے میں کوئی مقام نہیں رکھتے۔ اسلام میں دنیا اور دین کے درمیان ایک ناپسندیدہ لکیر...