بہت شکریہ حضرت!
اور یہ ’’ نموشی ‘‘ ٹائپو نہیں ہے، سچ مچ کا لفظ ہے، اگرچہ غیر مانوس ہے۔ پرانی اردو میں بھی تھا، اور اب پنجابی میں بھی مستعمل ہے۔
یہ غالباً ’’ ناموس ‘‘ سے بگڑ کر بنا ہے، اور اس کے معانی میں ’’ناموس کا مجروح ہونا‘‘ بھی شامل ہے۔ خود ذلتی کا شدید احساس؛ وغیرہ۔
اب اس جملے کو دیکھئے...