رہنے دیجئے ابو، آپ بیکار پریشان ہوں گے۔ ' راحیل ابو سے الوداعی انداز میں کہتا ہے پھر ہاتھ ہلاتے ہوئے امی کوخدا حافظ کہ کر آگے بڑھ جاتا ہے۔وہ جانتا تھا امی کے گلے لگا تو وہ اپنا ضبط کھو دے گا اور امی تو ویسے ہی روہانسی ہوئے جا رہی تھیں تو بس وہ امی کو دور سے ہی ہاتھ ہلا کر تیزی سے باہر نکل گیا۔...