یونہی سمجھ لیجئے کہ ہم پھل سبزی والے سے کچھ لیتے ہیں تو کیا کیا کچھ ہمارے مد نظر ہوتا ہے۔ اور ایسا بھی ہوتا ہے کہ پھل اپنے ذوق کا نہ ہو تو چاہے کتنا بھلا ہو، ہم توجہ ہی نہیں دیتے۔ مثلاً ہماری ایک بھتیجی ہیں جو ’’آمستان‘‘ میں رہتی ہیں اور عالم یہ ہے کہ آم کے نام تک سے وحشت ہے ان کو۔ اس لئے ہم نے...