ابا حضور کی کیفیات کو مؤثر طور پر بیان کرنے کے لئے ضروری ہے کہ کہانی کے واقعاتی اجزاء کو ایک دوسرے سے ممتاز رکھتے ہوئے ساتھ لے کر چلا جائے۔ امی کیا کر رہی ہیں، یہ ایک جزو ہے۔ راحیل کس کیفیت سے گزر رہا ہے اور اس کا ظاہری عمل یا رویہ یا ردِ عمل کیا ہے، یہ ایک دوسرا جزو ہے۔ ابا کی کیفیات تیسرا جزو...