عمدہ ہے۔
اس شعر کو دیکھ لیجئے ۔۔
اجل سے بھاگنے والے کہاں تک بھاگ سکتے ہیں
یہ ہر دم ساتھ رہتی ہے جہاں چاہے وہ جاتے ہیں
ایک تو یہ ہے کہ تقابل ردیف العین سے بچنے کے لئے اس کا پہلا مصرع اگر یوں کر لیا
جائے۔۔
کہاں تک بھاگ سکتے ہیں اجل سے بھاگنے والے
دوسرے یہ کہ مصرع ثانی میں "جہاں چاہے" کی بجائے...