کسی ادارے کے حوالے سے بات ہو تو اس کے فارغ التعلیم طلبا کو عام طور پر ’’فاضل‘‘ کہا جاتا ہے۔ کہیں کہیں کچھ نام مخصوص بھی کر دیے گئے ہیں:
راوین: گورنمنٹ کالج لاہور (اب یونیورسٹی) کے فضلاء، اولڈ بوئے: پنجاب یونیورسٹی لاہو ر سے پڑھے ہوئے، علیگ: علی گڑھ یونیورسٹی سے پڑھے ہوئے، ابدالین: کیڈٹ کالج حسن...