وہ جیسے محبوبانہ ادا ہوتی ہے کہ: ’’کھُلتے کھُلتے کھُلتے ہیں‘‘ سید ذیشان کی محنت بھی کھُلتے کھُلتے کھُل رہی ہے۔ گزشتہ چند روز میں یہ بھی کھُلا کہ ہم اس میں ’’ذوبحرین‘‘ کا بھی بہت آسانی سے تعین کر سکتے ہیں۔
اس کی افادیت کا میں تو قائل ہوں اور میں نے یہ لنک اپنے بہت سارے سینئر دوستوں کو بھی دیا ہے۔