ایک پارک میں ایک انگریز لیپ ٹاپ لے کر بیٹھا ہوا تھا اور اس کے برابر میں ایک پاکستانی خالی ہاتھ بیٹھا ہوا تھا۔
انگریز نے کہا کہ ہم لوگ اتنی ترقی کر چکے ہیں، پوری دنیا ہماری نظروں کے سامنے ہے، تم لوگوں نے کیا کیا اب تک؟
پاکستانی نے کہا، بلند بلند دعوے مت کر۔
انگریز نے کہا میں ثابت کر سکتا ہوں۔...