اچھا جی اب کچھ سوال میری طرف سے بھی :P
A سے پہلے اور z کے بعد کیا آتا ہے ؟
عقل بڑی یا بھینس ؟
طوطے کو طوطا چشم کیوں کہتے ہیں انسان چشم کیوں نہیں کہتے ؟
عسکری
نیرنگ خیال
انیس الرحمن
ایک جیسے مطلب آپ تینوں ایک جیسے ہیں
اور معصوم لوگ مطلب سب سے پہلے میں اور پھر میری اُردو محفل کی ساری سسٹرز
وہ آپ کی مرضی ہے کہ اونٹ اب جہاں بھی رہے :پی
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
ہماری زندگی صرف ایک جملے کے گرد گھومتی ہے کہ لوگ کیا کہیں گے لوگ کیا سوچیں گے۔
ہمیں اس بات کا کوئی خوف نہیں کہہ اللہ کیا سوچے گا۔۔۔۔۔اللہ کیا کہے گا ہمارے اعمال کے بارے میں۔۔
عمیرہ احمد کے ناول میراۃ العروس سے