جزاک اللہ محمود بھائی
فہرست مضامین دیکھ کے اچھا لگ رہا ہے (اسلامی بنک کاری پر تنقید )یہ تو ضرور پڑھوں گی
آج کل جو اسلامی بنک ہیں یہ بھی آپ کو سیونگ اکاؤنٹس میں منافع دے رہے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ سُود نہیں ہے لیکن پھر بھی مجھے ڈاؤٹ ہے ۔کہ یہ سُود کیسے نہیں ہے