بہت بھوک لگی ہے -- گل نوخیز اختر
----------------------------------------
ہمارے ملک میں کچھ لوگ کھانے کے لیے زندہ ہیں، کچھ مزید کھانے کے لیے۔ جہاں چار دوست مل کر بیٹھ جائیں یہی اہم مسئلہ ڈسکس ہونا شروع ہوجاتاہے کہ کھانا کہاں سے کھایا جائے؟ آپ راہ چلتے کسی بندے سے پوچھ کر دیکھئے، یا وہ کھانا...