نتائج تلاش

  1. نیلم

    بیوی سے محبت

    اور آپ نے سٹار پلس کی ہیروئن نہیں دیکھی کبھی :P
  2. نیلم

    بیوی سے محبت

    بھابیاں تو اچھی ہی ہوتی ہیں ملائکہ, آؤ بھائیوں کے لیے دعا کرتے ہیں اللہ انہیں ہدایات دے :p
  3. نیلم

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  4. نیلم

    بیوی سے محبت

    یہ سب ڈرامہ ہے :)
  5. نیلم

    بیوی سے محبت

    اللہ آپ کے بھی نصیب اچھے کرئے :) اور بہت اچھی شریک حیات ملے آپ کو ،،بھیا جی :) اب خوش ؟
  6. نیلم

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    :P دیکھا چھوٹے بھیا ہم بھی پُہنچے ہوئے لوگ ہیں
  7. نیلم

    مووی کے لئے ایپ

    جانتی ہوں مذاق کر رہی تھی :)
  8. نیلم

    مووی کے لئے ایپ

    ہیں یہ کیا ہے جو مجھے دے رہی ہو اور باقی سب لوگوں میں سے کس نے مدد کی تمہاری :laugh:
  9. نیلم

    بیوی سے محبت

    ارے نہیں بھیا !!،کس نے کہا آپ سے ۔ نیک ،پارسا اور اچھی عادتوں کی مالک بیوی کسی فقیر کے گھر میں بھی ہو تو اُسے بادشاہ بنا دیتی ہے ۔ “دنیا ایک پونجی (فائدہ کی چیز) ہے اور دنیا کی بہترین پونجی نیک بیوی ہے”. بس بھیا اگر آپ کو بیوی اچھی مل گئی تو سمجھ لیجئے گا آپ کی زندگی سنور گئی ہے :)
  10. نیلم

    مووی کے لئے ایپ

    یہ لو یہ صیحح ہے اب ،،یہ چل رہا ہے اس کو ڈانلؤڈ کر لو
  11. نیلم

    پریشانی اور صدمے کے وقت کی دعائیں

    اَﷲُ رَبِّیْ لَا أُشْرِکُ بِہٖ شَیْئًا لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ السَّمٰوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ َورَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ ، سُبْحَانَ اﷲِ وَتَبَارَکَ اﷲُ...
  12. نیلم

    مووی کے لئے ایپ

    اس کو آئی فون اور android والے دونوں download کرسکتے ہیں ۔
  13. نیلم

    مووی کے لئے ایپ

    اگر یہ بھی نہیں چل رہا تو پھر puffin free ڈانلوؤڈ کرو ۔اس پہ یوٹیوب بھی چلے گی کچھ دن فری ۔ جب ٹرائل ٹائم ختم ہوجائے گا یوٹیوب کے لیے تو پھر کسی دوست کو اس کا کوڈ دو گی تو ٹرائل ٹائم بڑھ جائے گا ۔کچھ منتھ تک یو ٹیوب چلے گا اس پہ
  14. نیلم

    مووی کے لئے ایپ

    اچھا اب جو دوسرا والا بتایا ہے وہ چیک کرو
  15. نیلم

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    ارے میں تو صاحب بن گیا صاحب بن کے کیسا تن گیا :P
  16. نیلم

    پھر سے بور ہو گئے چلو ساحل پر چلیں نا سمندر میں نا خشکی پر

    اووو اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے بھائی آپ کو ۔
  17. نیلم

    پھر سے بور ہو گئے چلو ساحل پر چلیں نا سمندر میں نا خشکی پر

    اچھا بھائی ہوا کیا تھا اب بتا بھی دیں ۔پہلیاں سمجھ نہیں آتی مجھے :P
Top